English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

پاکستان میں کورونا سے 118 مریض جاں بحق، مزید 2846 افراد وائرس کا شکار

اسلام آباد:30جون2020(فکروخبر/ذرائع)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2846 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں مریضوں کی تعداد دو لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی جبکہ اب تک 98 ہزار 503 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔ ایک روز میں اس وائرس نے مزید 118 افراد کی جان لے لی جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 4304 تک پہنچ گئی۔ کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد صوبہ سندھ میں ہے

مزید پڑھئے

اٹلی میں کرونا وائرس کے بارے میں چونکا دینے والی تحقیق

روم:30جون2020(فکروخبر/ذرائع) اٹلی میں کرونا وائرس کے حوالے سے کی جانے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا کہ اپریل کے مقابلے میں مئی میں جو افراد کرونا وائرس کا شکار ہوئے، ان میں وائرس کا زور کم تھا۔ اٹلی میں چھوٹے پیمانے پر کی جانے والی ایک تحقیق میں ماہرین نے دیکھا کہ اپریل میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والے افراد میں وائرس کی شدت زیادہ تھی، ماہرین نے اسے وائرل لوڈ کا نام دیا ہے جو ان کے مطابق مئی میں کم ہوگیا۔ اپنی تحقیق میں ماہرین اس بارے میں حتمی شواہد تو فراہم نہیں کرسکے تاہم

مزید پڑھئے

کورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

جنیوا :30جون2020(فکروخبر/ذرائع) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے خبردار کیا ہے کہ ابھی کورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی ہے، 6ماہ بعد بھی وائرس خاتمے کے قریب تک نہیں پہنچا بلکہ مرض کا پھیلاؤ درحقیقت تیزہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قاتل کورونا وائرس کو دنیا میں تباہی مچاتے ہوئے چھ ماہ مکمل ہوگئے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے کہا 6ماہ بعد بھی کورونا وائرس خاتمے کے قریب تک نہیں پہنچا، وائرس کم ہونے کے بجائے تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ڈاکٹر ٹیڈ روس نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 64 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا