English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چین کے بحری جہاز میں گیس بھر جانے سے 10 افراد ہلاک

بیجنگ:26مئی2019(فکروخبر/ذرائع) چین میں ایک مال بردار بحری جہاز میں خطرناک گیس خارج ہونے کے باعث 10 افراد ہلاک اور 19 کی حالت غیر ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی بندرگاہ لونگیان پورٹ کے نزدیک ایک بحری جہاز میں آگ بجھانے کے لیے استعمال ہونے والے آلات میں سے گیس خارج ہونے لگی اور جہاز کے کئی حصوں میں بھر گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد دم گھٹنے کے باعث ہلاک ہوگئے جب کہ 19 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ گیس سے بے حال افراد کو طبی امداد فراہمی کے بعد گھر جانے کی

مزید پڑھئے

رواں سیزن ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے دوران ہلاک افراد کی تعداد 10 ہوگئی

کٹھمنڈو:26مئی2019(فکروخبر/ذرائع)رواں سیزن دنیا کی بلندترین  چوٹی “ماؤنٹ ایورسٹ” سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد  دس ہوگئی ہے۔ نیپالی حکومت نے موسمِ بہار میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے لیے ریکارڈ 381 پرمٹ جاری کیے جس کے بعد سے  پہاڑ پر مختلف کیمپوں میں ہجوم کی خبریں گرم ہیں، ایسے میں سوشل میڈیا پرایک تصویر وائرل ہوئی جس میں کوہ پیماؤں کی لمبی قطار  چوٹی سرکرنے کی کوشش میں ہیں جب کہ صرف ایک ہفتے میں 7 افراد چوٹی سر کرنے کی کوشش میں ہلاک ہوئے

مزید پڑھئے

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی قبلہ اول میں نماز جمعہ

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی قبلہ اول میں نماز جمعہ ادا،نمازیوں پانی کا چھڑکاؤ مقبوضہ بیت المقدس:25مئی2019(فکروخبر/ذرائع)قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے لیے سخت رکاوٹوں اور شدید گرمی کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں نے قبلہ اول میں جمعہ کی نماز ادا کی۔عرب ٹی وی کے مطابق ماہ صیام کے تیسرے جمعہ کے موقع پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے آس پاس کے مقامات پر تعینات کی گئی تھی تاکہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 141 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا