English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا کو اپنے غلط اقدامات کی اصلاح کرنا ہو گی، چینی وزارت تجارت

بیجنگ:23مئی2019(فکروخبر/ذرائع)چینی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ محصولات کے شعبے میں بڑی نقصان دہ جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اگر چین کے ساتھ مذاکرات کے تسلسل کا خواہش مند ہے، تو واشنگٹن کو اپنے اب تک کے غلط اقدامات کی اصلاح کرنا ہو گی۔ بیجنگ میں وزارت تجارت کے ترجمان نے جمعرات کے روز کہا کہ چینی امریکی تجارتی تنازعے کے خاتمے کے لیے بات چیت صرف باہمی احترام کی بنیاد پر ہی کامیاب رہے گی۔ امریکا کی طرف سے چینی ٹیلی کوم کمپنی ہواوے پر لگائی گئی پابندیوں کے تناظر میں ترجمان نے کہا

مزید پڑھئے

حوثیوں کی جنگ کے خطرات خطے اور ساری دنیا تک پھیل رہے ہیں، یمنی صدر

صنعا:23مئی2019(فکروخبر/ذرائع)یمنی صدر عبدربہ منصور ہادی کا کہنا ہے کہ حوثیوں کی جنگ کے خطرات خطے اور ساری دنیا تک پھیل رہے ہیں، جنگ ایک مجرمانہ منصوبہ اور مقصد فرقہ وارانہ ٹولے کی جانب سے نسل پرستی کے ایسے نظریات کا غلبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے صدر عبدربہ منصور ہادی نے کہا ہے کہ ستمبر 2014 میں صنعاء پر قبضے کے بعد سے ایران نواز حوثی ملیشیا کی جانب سے یمنی عوام پر مسلط جنگ کے خطرات اب علاقائی ممالک اور پوری دنیا تک پھیل رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات

مزید پڑھئے

یورپی پارلیمانی انتخابات، برطانیہ کا مستقبل کیا ہوگا؟

لندن:23مئی2019(فکروخبر/ذرائع) بریگزٹ ڈیل کے تناظر میں برطانوی عوام اس سال گومگوکی کیفیت میں یورپی پارلیمنٹ الیکشن میں حصہ لے گی۔تفصیلات کے مطابق یورپی پارلیمنٹ کی رکنیت بریگزٹ سے مشروط ہونے سے عوام کی عدم دلچسپی سامنے آئی ہے، برطانیہ بھر سے یورپی پارلیمنٹ کی 73نشستوں کیلئے 12 پارٹیوں کے امیدوار سامنے آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس بار امیگرینٹس کی کم تعداد انتخابات میں حصہ لے رہی ہے، اسکاٹ لینڈ کی 6 نشستوں میں نوشینہ مبارک ٹوری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 142 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا