:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

نیویارک:21مئی2019(فکروخبر/ذرائع) شمالی کوریا نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ وہ اس کے ایک مال بردار بحری جہاز پر امریکی قبضے کے خلاف عملی اقدامات کرے۔ شمالی کوریا نے امریکا کو ایک بدمعاش ریاست بھی قرار دیا ہے۔ عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر ایسے اقدامات کریں، جن سے جزیرہ نما کوریا پر استحکام آ سکے۔ یہ باتیں شمالی کوریا کے اقوام متحدہ میں سفیر نے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط میں لکھی ہیں۔ اس خط میں کمیونسٹ کوریا کے سفیر نے اپنے ملک کے ایک مال بردار بحری جہاز پر امریکی قبضے کو جارحانہ اور غیر قانونی فعل بھی قرار دیا۔ شمالی کوریائی سفیر نے اس امریکی اقدام کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے منافی بھی قرار دیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |