English   /   Kannada   /   Nawayathi

کویتی عدالت نے فلپائنی خادمہ کے قاتل جوڑے کو سزائے موت کا حکم سنا دیا 

share with us

کویت سٹی:02اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)کویتی عدالت نے فلپائنی خادمہ کے قتل میں ملوث لبنانی عورت اور اس کے شامی شوہر کو پھانسی کی سزا سنا دی ہے۔پیر کو غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت میں ان کی غیرموجود گی میں قتل عمد کا مقدمہ چلایا گیا۔جرم ثابت ہونے پر عدالت نے قاتل جوڑے کو موت کی سزا کا حکم سنا دیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا