English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

خانہ کعبہ میں طواف اور نماز پڑھنے والوں کے فی گھنٹہ اعداد و شمار جاری

جدہ:یکم ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی حکام کے مطابق حج کے موقع پر مسجد الحرام میں ایک گھنٹے میں ایک لاکھ 70 ہزار عازمین طواف کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں خانہ کعبہ کے گرد طواف کرنے اور مسجدالحرام میں نماز ادا کرنے والے عازمین کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔سرکاری ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اسلامی سال 1439ھ میں دنیا بھر سے لاکھوں فرزندان توحید حج کی ادائیگی کے لیے حرم

مزید پڑھئے

سعودی عرب، تاوان کی خاطر ہم وطنوں کو یرغمال بنانے والا 4رکنی بنگالی گروہ گرفتار

ملزمان کے قبضے سے 35 ہزار313 ریال اور مختلف ممالک کی کرنسی اور مسروقہ کار بھی برآمد ہوئی ہیں ،ترجمان پولیس ریاض:یکم ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعود ریاض ریجن پولیس نے تاوان کی خاطر ہم وطنوں کو یرغمال بنانے والے 4 رکنی بنگالی گروہ کو گرفتار کر لیا ۔ ملزمان کے قبضے سے 35 ہزار313 ریال اور مختلف ممالک کی کرنسی اور مسروقہ کار بھی برآمد ہوئی ۔ریاض پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ملزمان کی عمر30 سے 50 برس کے درمیان ہیں ۔ ملزمان اپنے ہی ہم وطنوں کو یرغمال

مزید پڑھئے

غزہ میں انسانی بحران کا فوری اور پائیدار حل نکالا جائے:قطر

دوحہ :25؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)قطر نے فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی کا محاصرہ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قطری وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگرغزہ کی پٹی میں جاری انسانی بحران ختم نہیں کیا جاتا تو اس کے نتیجے میں غزہ میں انسانی المیہ خوف ناک شکل اختیار کرگیا ہے۔ قطری وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ عالمی برادری کی موثر قوتیں غزہ میں انسانی بحران ختم کرنے کے لیے اپنا اخلاقی،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 79 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا