English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکہ نے کینیڈا سے نکالنے جانے والے سعودی طلباء کیلئے اپنی جامعات کھول دیں 

share with us

کینیڈا کو خیر باد کہنے والے ہزاروں سعودی طلباء کے داخلے پیشگی فیس 
کی ادائیگی کی شرط کے بغیر ہوں گے ٗامریکی یونیورسٹیوں کااعلان 


نیویارک :16؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)امریکہ نے کینیڈا سے نکالنے جانے والے سعودی طلباء کیلئے اپنی جامعات کھول دیں ۔ امریکی میڈیاکے مطابق امریکا نے کینیڈا سے نکالنے جانے والے سعودی طلباء کیلئے اپنی جامعات کھول دیں۔ امریکی یونیورسٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا کو خیر باد کہنے والے ہزاروں سعودی طلباء کے داخلے پیشگی فیس کی ادائیگی کی شرط کے بغیر ہوں گے۔ یاد رہے کہ امریکا کی 100جامعات ہی ایسی ہیں جہاں غیر ملکیوں کو داخلے دیئے جاتے ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا