:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

ریاض:20؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے کہا ہے کہ اس سال 20 لاکھ فرزندان توحید فریضہ حج ادا کریں گے۔منی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ خالد الفیصل نے کہا کہ اسلام امن کا پیغام ہے، اور ان کی حکومت دنیا میں مستقل بنیادوں پر امن و امان کے قیام کے لئے دعاگو ہے۔گورنر مکہ نے مزید کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فرضی حج قافلے فراہم کرنے والے 160 اداروں کے خلاف کارروائی کی جبکہ حج وعمرہ قوانین کی خلاف ورزی پر 5 لاکھ 45ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس سال 2لاکھ 31ہزار911 گاڑیوں کو مکہ مکرمہ میں داخلے کے اجازت نامے نہ ہونے پر لوٹا دیا گیا۔گورنر مکہ کے مطابق امسال بیرون مملکت سے آنے والے حجاج کی تعداد 17 لاکھ 58 ہزار 722 رہی جبکہ 2 لاکھ 40 ہزار 747 مملکت کے اندرونی علاقوں سے پہنچے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |