English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

امریکہ عراق اور شام کے لیے مزید فوج بھیجنے کی تیاری میں ہے؟؟

15؍جنویر2024 : امریکا علاقائی کشیدگی کے درمیان عراق اور شام میں 1500 فوجی بھیجے گا۔ امریکی آؤٹ لیٹ سی بی ایس نیوز کی ایک رپورٹ میں دکھایا گیا ہے کہ نیو جرسی آرمی نیشنل گارڈ کے فوجیوں کو ان کی تعیناتی سے قبل نیو جرسی ریاست کے گورنر فل مرفی نے ان کو اعزاز دیا۔ مبینہ طور پر 2008 کے بعد سے ان کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ فوجی مشرق وسطیٰ جانے سے قبل تربیت کے لیے پہلے ٹیکساس میں فورٹ بلس جائیں گے۔ یہ اس وقت ہو رہا ہے جب عراق اور شام میں امریکا کی مخالف افواج غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے

مزید پڑھئے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسافر طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا

12/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)کینیڈا میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب ٹیک آف کرنے سے قبل ایک مسافر طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا۔ بین الاقوامی رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایئر کینیڈا کی فلائٹ روانگی کے لئے بالکل تیار تھی کہ ایک مسافر اچانک طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا اور 20 فٹ نیچے زمین پر گر پڑا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چھلانگ لگانے والے مسافر کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ہے، تاہم بتایا گیا ہے کہ طیارے میں داخل ہوتے وقت وہ بالکل صحیح حالت میں تھا۔ بین

مزید پڑھئے

امریکا اور برطانیہ کی یمن پر بمباری کےبعد روس نے نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب

نیویارک: 12/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)امریکا اور برطانیہ کی یمن پر بمباری کےبعد روس نے نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی اور برطانوی  بمباری سے یمن کا دارالحکومت صنعا دھماکوں سے گونج اٹھا۔ یمنی حوثیوں نے جوابی کارروائی میں میزائل فائر کیے۔ حملوں کے بعد روس نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ امریکا اور برطانیہ کے لڑاکا طیاروں، بحری جہازوں اور آبدوزوں نے یمن کے دارالحکومت صنعا، ساحلی شہر حدیدہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 4 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا