English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

جنگ بندی کے لیے حماس کے شرائط کیوں نہیں مان رہا ہے اسرائیل؟ جانیے مکمل شرائط

07/فروری/2024(فکروخبر/ذرائع)اگرچہ ابھی تک اسرائیل اور حماس کے مابین قیدیوں کے تبادلے کی فائل کے بارے میں ثالث ممالک بات چیت کر رہے ہیں مگر ابھی تک جنگ بندی کی کوئی باضابطہ یقین دہانی نہیں ہو سکی ہے۔ اس دوران حماس کے ردعمل کے بارے میں کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ حماس کی طرف سے سامنے آنے والی جنگ بندی کی تجاویز کو تین مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر مرحلہ 45 دنوں پر محیط ہے۔ حماس کی طرف سے جنگ بندی کے حوالے سے تجاویز، شرائط اور مطالبات پر مشتمل مسودہ قطر اور مصر کو موصول

مزید پڑھئے

جانیے غزہ پر اسرائیل کی خونریز جارحیت کے بعد کتنے صحافی اب تک ہوئے شہید!

03/فروری/2024(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی میڈیا فورم نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے چار ماہ قبل غزہ پر اپنی خونریز جارحیت کے آغاز کے بعد سے اب تک 122 صحافیوں کو شہید اور درجنوں میڈیا اداروں کے ہیڈ کوارٹرز اور صحافیوں کے گھروں کو تباہ کیا ہے۔ فورم نے آج ہفتے کو ایک بیان میں مزید کہا کہ غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیلی جارحیت اپنے پانچویں مہینے میں داخل ہو رہی ہے، جس میں 120 دنوں کے اندر 122 صحافیوں کو بے رحمی کے ساتھ قتل کرنے کے ساتھ آزادی صحافت کی خلاف ورزی کے سب سے زیادہ واقعات کا

مزید پڑھئے

حماس اسرائیل معاہدہ ، ایک کے بدلے 100 !؟

03/فروری/2024(فکروخبر/ذرائع)غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کو روکنے کے لیے جاری کوششوں کی امیدو وبیم کی کیفیت میں ایک بارپھر معاہدے کی توقع کی جا رہی ہے۔ العربیہ/الحدث ذرائع نے انکشاف کیا کہ ثالثوں نے حماس کو جنگ بندی کی تجویز پیش کی جس میں حماس نے جنگ بندی شروع کرنے کی ابتدائی منظوری کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ثالثوں نے غزہ کی پٹی میں 6 ہفتوں کے لیے جنگ بندی کی پیشکش کی اور مجوزہ جنگ بندی میں حماس کے زیر حراست 36 یرغمالیوں کی رہائی بھی شامل ہے۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 3 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا