English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

غزہ : اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک 380 مساجد کو جزوی نقصان یا شہید کردیا!

12/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)غزہ کی پٹی میں سرکاری اطلاعات کے دفتر نے جمعرات کو تصدیق کی کہ اسرائیلی قابض فوج نے تین ماہ سے زائد عرصہ قبل اس کے خلاف اپنی جارحیت کے آغاز سے اب تک 380 مساجد اور 3 گرجا گھروں کو تباہ کیا ہے۔ سرکاری میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ "قابض فوج نے غزہ کی پٹی پر نسل کشی کی جنگ کے دوران 140 مکمل مساجد اور 240 کو جزوی طور پر تباہ کر دیا۔ اس کے علاوہ 3 گرجا گھروں کو نشانہ بنایا اور تباہ کر دیا۔" انہوں نے نشاندہی کی کہ "مساجد کو تباہ کرنے کا سب سے نمایاں

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کے سمندر میں 24 گھنٹے پھنسے شہری نے محض گھڑی کی مدد سے خود کو کیسے بچا لیا؟

ویلنگٹن: 09/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)نیوزی لینڈ کے سمندر میں تقریباً 24 گھنٹے گزارنے والے ایک شخص نے محض اپنی گھڑی کی مدد سے مچھیروں کی توجہ حاصل کرکے خود کو بچا لیا۔ نیوزی لینڈ پولیس کے مطابق شہری (جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے) کا بچ جانا ایک معجزہ ہے۔  وہ اپنی 40 فٹ لمبی کشتی میں اکیلے ماہی گیری کرنے گیا تھا اور اس دوران ایک بڑی مچھلی کو پکڑنے کے چکر میں کشتی اُلٹ گئی۔ پولیس کے مطابق شہری نے سمندر میں پوری رات گزاری ہے اور یہاں تک کہ ایک بار شارک سے بھی

مزید پڑھئے

اسرائیل کو اپنے یرغمالی چھڑانےکے لیے ہماری تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنا ہوگا: ھنیہ

09/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ جب تک تمام فلسطینی قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہا نہیں کیا جاتا اسرائیل کبھی بھی اپنے قیدیوں کو بازیاب نہیں کرسکے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینی مزاحمت کو کچلنے کے بہانے فلسطینیوں کا قتل عام کررہا ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں صرف جرائم کا ارتکاب کیا بے دردی سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔ دشمن فوج غزہ میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 5 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا