English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب کا جنگی طیارہ حادثہ میں تباہ

ریاض ۔   17/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق اس اتحاد کے ترجمان نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک سعودی ٹارنیڈو لڑاکا طیارہ یمنی افواج کی یونٹس کے نزدیک ایک معاونتی مشن پر تھا جب وہ 'گرا'۔اس اتحاد کی جانب سے یہ مداخلت اس وقت کی گئی جب حوثی باغیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں موجود بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کا تختہ الٹا تھا۔حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے جمعہ کی شب زمین سے فضا میں مار کرنے والے

مزید پڑھئے

تبوک ایئرپورٹ پر کویتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

تبوک ۔ 12/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) تبوک کے شہزادہ سلطان ایئرپورٹ پر کویتی طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔جہاز کے کیبن میں دھواں اٹھنے لگا تھا جس کے باعث جہاز کو ہنگامی طور پر تبوک اتار لیا گیا۔سبق ویب سائٹ کے مطابق کویتی طیارے میں 156 مسافر تھے جو لینڈنگ کے بعد محفوظ رہے تاہم ایک مسافر کو ہلال احمر کے ذریعہ موقع پر ہی طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔تبوک ایئرپورٹ انتظامیہ نے کہا ہے کہ 'ہنگامی لینڈنگ کی اطلاع ملتے ہی ہلال احمر کی 13 ٹیمیں، ملٹری ہاسپٹل کی 7 اور وزارت صحت کی 6

مزید پڑھئے

دبئی ایک مرتبہ پھر دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ

دبئی: 05/ فروری2020(فکروخبر /ذرائع) ورلڈ پیسنجر ٹریفک کے مطابق بین الاقوامی سفر کے اعتبار سے دبئی نے دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈے کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کے مسافروں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے تاہم اس کے باوجود یہ پہلے مقام پر ہی ہے۔خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات میں شامل دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو ایک مرتبہ پھر دنیا کا مصروف ترین ایئر پورٹ قرار دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سن 2019 میں اس ہوائی اڈے سے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد چھیاسی ملین سے زائد رہی۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 43 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا