English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کسانوں کے حق کےلئے رام لیلا میدان میں انا ہزارے کریں گے آندولن

نئی دہلی:22؍مارچ 2018(فکروخبر/ذرائع) اناہزارے جمعہ کے روز صبح 9 بجے مہاراشٹر ایوان سے راج گھاٹ پہنچیں گے اور باپو کو خراج تحسین پیش کریں گے.اطلاعات کے مطابق انا ہزارے فیروز شاہ کوٹلہ سے ملحق شہادت پارک جائیں گے اور وہاں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد کچھ دیر وہاں رکیں گے۔اس کے بعد وہ کسانوں کے ساتھ شہادت پارک سے رام لیلا میدان تک مارچ کرتے ہوئے جائیں گے۔ دوپہر 12 بجے کے قریب رام لیلا میدان پہنچ کر تحریک شروع کریں گے۔ذرائع کے مطابق ہزارے نے 16 مارچ کو ایک پریس بریفنگ

مزید پڑھئے

شہیدوں کے بچوں کی تعلیم کے اخراجات اب حکومت کرےگی برداشت

نئی دہلی:22؍مارچ 2018(فکروخبر/ذرائع) حکومت نے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے مسلح افواج کے شہیدوں، مختلف مہمات میں جسمانی طور پر معذور ہونے والے جوانوں اور حکام کے بچوں کی اسکول اور کالج کی فیس کی ادائیگی میں متعینہ حد کو ہٹا دیا اور اب انہیں پہلے کی طرح فیس نہیں دینی ہوگی۔ دراصل مودی حکومت نے ساتویں پے کمیشن کی سفارشات کی بنیاد پر وزارت دفاع کی طرف سے ان بچوں کی فیس کی ادائیگی کی حد دس ہزار روپے فی ماہ مقرر کی تھی۔ دس ہزار روپے سے زیادہ کی فیس ان طلبہ و طالبات کو خود ادا کرنے کو

مزید پڑھئے

دہلی کے گرین بجٹ میں تعلیم، صحت، ماحولیات اور پانی کے انتظام پر زور

نئی دہلی:22؍مارچ 2018(فکروخبر/ذرائع) دہلی کے سال 2018-19 کے 53000 کروڑ روپے کے بجٹ میں تعلیم، ماحولیات، صحت، اور پانی کے انتظام پر خصوصی زور دیا گیا ہے۔ نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے آج اسمبلی میں عام آدمی پارٹی حکومت کا چوتھا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد دارالحکومت میں رہنے والے غریبوں اور متوسط طبقہ کے لوگوں کو فائدہ پہنچانا ہے۔ آئندہ مالی سال کا بجٹ 18-2017 کےترمیمی تخمینہ 44370 کروڑ روپیے کے مقابلہ میں 19.45 فیصد زیادہ ہے۔     سسودیا نے بجٹ کو پہلا "گرین بجٹ" قرار

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 484 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا