English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

موبی کویک ایپ : ہندوستان کے 100ملین صارفین کا ڈیٹا ہیک کرنے کا ہیکروں کا دعوی ، جانیں کیا ہے معاملہ

:31مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ایسی خبریں گشت کر رہی ہیں کہ 100 ملین (10 کروڑ) صارفین والی ہندوستانی پیمنٹ کمپنی ’موبی کوئک‘ پر موجود ڈاٹا کو ہیکروں نے چوری کر لیا ہے۔ ان خبروں کے منظر عام پر آنے کے بعد ’موبی کوئک‘ نے ہیکروں کے دعووں کی جانچ شروع کر دی ہے۔ ہیکروں کا دعویٰ ہے کہ اس نے کمپنی کے صارفین کا ڈاٹا اڑا لیا ہے اور اب ان کے پاس موبی کوئک صارفین کے موبائل نمبر، بینک اکاؤنٹس کی تفصیل، ای میل اور کریڈٹ کارڈ نمبر وغیرہ موجود ہیں۔ اس پورے معاملے میں موبی کوئک

مزید پڑھئے

راجستھان : سیمی سے تعلق کے الزام میں گرفتار ۱۲ افراد قصوروار قرار ، عمر قید کی سزا

جے پور:31مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) راجستھان میں جے پور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے منگل کے روز اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) سے وابستہ ایک معاملہ میں 12 ملزمان کو قصوروار قرار دیتے ہوئے 12 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی جبکہ ایک ملزم کو بری کر دیا۔ جج اوماشنکر ویاس نے آج یہ فیصلہ سناتے ہوئے 2014میں گرفتار سیمی کے راجستھان سلیپر سیل سے منسلک اس معاملے میں 13لوگوں میں سے 12کو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں قصوروار قرار دیا گیا جبکہ ایک کو اس معاملہ میں بری کردیا۔ اس کے بعد ان

مزید پڑھئے

مہنگائی کا وار جھیلنے کے تیار رہیں عوام ، کل سے مہنگی ہونے جا رہی ہیں ان اشیاء کی قیمتیں

:31مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)یکم اپریل یعنی جمعرات سے روزمرہ کے استعمال میں آنے والی چیزوں میں مہنگائی کا تڑکا لگنے والا ہے، نئے مالی سال میں دودھ ، بجلی، ایئرکنڈیشنر، موٹرسائیکلیں، اسمارٹ فون اور ہوائی سفر مہنگا ہونے جا رہا ہے۔ نئے مالی سال میں الیکٹرانک آلات کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگا۔ آئیے جانتے ہیں کہ یکم اپریل 2021ء سے کن چیزوں کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، جس کی وجہ سے عام آدمی کو مہنگائی کا زور کا جھٹکا لگنے والا ہے۔ ٹی وی: پچھلے آٹھ مہینوں میں ٹیلی ویژن کی قیمت میں 3

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 198 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا