English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بریلی میں گستاخ رسول پجاری کے خلاف زبردست مظاہرہ

:10اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)بریلی میں جماعت رضائے مصطفیٰ نے نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ سے سخت قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ جماعت رضائے مصطفیٰ نے الزام عائد کیا کہ نرسنگھانند سرسوتی کے نازیبا بیانات سے ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے اور اس نے جان بوجھ کر ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ جماعت رضائے مصطفیٰ کی جانب سے منعقدہ احتجاجی جلسہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جلسہ مختلف

مزید پڑھئے

ممبئی : جمعہ میں مساجد خالی، مصلیان دِل گرفتہ،شدیداحساسِ محرومی

  :10اپریل(انقلاب)کورونا کی دوسری لہر کی شدت سے ایک مرتبہ پھر ممبئی اورریاست میں ایسے حالات پیدا ہوگئے کہ رحمٰن کے بندے اس کے مقدس گھرمیں اپنی پیشانی ٹیکنے سے محروم کردیئے گئے ہیں۔ حکومت نے دیگر پابندیوں کے ساتھ ہی عبادت گاہیں بھی بند کردی ہیں ۔۵؍اپریل سے لگائی گئی پابندیوں کے بعد ۹؍ اپریل کوپہلا جمعہ تھا جب مساجد میں محض عملہ نےہی نماز جمعہ ادا کی اور تمام صفیں خالی پڑی رہیں حتیٰ کہ احتیاطاً چٹائیاں بھی لپیٹ دی گئی تھیں۔ اس محرومی کے سبب بہت سوں کی آنکھیں بھر

مزید پڑھئے

گیان واپی مسجد میں کھدائی پر روک لگنی چاہئے

:10اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)آزادی سے پہلے کی تمام عبادت گاہوں کی مذہبی حیثیت کے تحفظ سے متعلق ۱۹۹۱ء  کےپلیسیز آف ورشپ ایکٹ  کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے گیان واپی  مسجد میں کھدائی  کے ضلع کورٹ  کے فیصلے پر اٹھنے والے آوازوں اور تشویش کے بیچ سپریم کورٹ کے  وکیل  پرشانت بھوشن  نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کو چاہئے کہ وہ فوری طور پر نچلی عدالت کے اس فیصلے پر روک لگائے۔  یاد رہے کہ جمعرات کو اپنے حیرت انگیز فیصلے میں بنارس کے ضلع کورٹ نے گیان واپسی مسجد اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 199 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا