English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مہاراشٹر میں لاک ڈاؤن کی منصوبہ بندی کی ہدایت

:29مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ اُدھو ٹھاکرے نے عوام کی جانب سے کورونا گائیڈ لائنز پر عمل نہ کرنے کے سبب انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ لاک ڈاؤن کی منصوبہ بندی شروع کریں۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ میٹنگ میں وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے انتظامیہ کو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے لیے منصوبہ بنانے کی ہدایت دی ہے۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ عوام کورونا گائیڈ لائنز پر عمل نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس لیے ایک بار پھر سے لاک ڈاؤن نافذ کرنا

مزید پڑھئے

ایل جی کو زیادہ اختیاردینے والے بل پر صدر کے دستخط ، اب دہلی میں ہوگا ایل جی راج

:29مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے گورنمنٹ آف نیشنل کیپٹل ٹیریٹری آف دہلی (جی این سی ٹی ڈی) ترمیمی بل 2021 کو منظوری دے دی۔ اس سے قبل اس بل کو لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں پاس کیا گیا تھا۔ اس بل کے تحت دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کو زیادہ اختیارات دینے کی بات کہی گئی ہے۔ حالانکہ دہلی کی عوام کے ذریعہ منتخب کی گئی عام آدمی پارٹی کی حکومت اور کانگریس نے اس بل کی پرزور الفاظ میں مخالفت کی ہے، لیکن لوک سبھا و راجیہ سبھا کے بعد اب اسے صدر جمہوریہ کی بھی منظوری

مزید پڑھئے

اب ہولی پر مساجد کو ترپال سے ڈھانکنے کی آئی نوبت

شاہجہاں پور:29مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) اترپردیش میں نظم ونسق کو لے کر اکثر سوالوں کے گھیرے میں رہنے والی یوگی حکومت شرپسندوں کے سامنے بے بس ہے مگر مذہبی مقامات کو لے کر اپنی طاقت دکھانے میں کہیں سے بھی پیچھے نہیں ہے۔ کچھ ایسے ہی حالات ریاست کے شاہجہاں پور میں دیکھے جا سکتے ہیں، جہاں ہولی کے موقع پر پولیس نے سڑکوں پر واقع مساجد کو ترپال سے ڈھک دیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ہولی کے دوران مساجد پر رنگ یا جوتے پھینکنے کے واقعات ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر تنازعہ پیدا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 197 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا