English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یوپی میں جبرا تبدیلی مذہب نہیں جبرا ایف آئی آردرج کرانے کے خلاف بنے قانون : ہندوتوادی تنظیموں کی ایک اور سازش بے نقاب

مظفرنگر:30 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) مغربی اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں گزشتہ دنوں ایک خاتون کے جبری تبدیلی مذہب کے حوالہ سے خبریں منظر عام پر آئیں تھیں۔ اب 24 سالہ خاتون نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان دیا ہے کہ اس نے ہندو تنظیموں کے دباؤ میں آ کر شکایت درج کرائی تھی۔ خیال رہے کہ خاتون سکھ مذہب سے تعلق رکھتی ہے۔ نیوز 18 ہندی کے پورٹل پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق خاتون نے منگل کے روز دو مسلمان بھائیوں کے خلاف اپنی شکایت کو واپس لے لیا جس میں اس نے عصمت دری اور دھوکہ دہی کے

مزید پڑھئے

بی جے پی اقتدار میں لاقانونیت کی بھینٹ چڑھ گیا اتر پردیش :اکھلیش

یوگی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی کےسربراہ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ اترپردیش کی بی جے پی حکومت کی ساڑھے چار سالہ میعاد کار میں اترپردیش لاقانونیت کی بھینٹ چڑھ گیا۔ سابق وزیر اعلی نے منگل کو الزام لگایا کہ ضلع پنچایت صدر کے انتخاب میں حکمراں جماعت نے عوامی مینڈیت کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے۔ طاقت کی بنیاد پر سماج وادی پارٹی امیدواروں کو نامزدگی سے روکنے کے علاوہ ان کے حامیوں پر دباو بنانے کے لئے ہر غیر اخلاقی ہتھکنڈہ اپنا رہی ہے۔تمام افراد پر من گڑھت فرضی

مزید پڑھئے

غازی آباد وائرل ویڈیو : بزرگ کے ساتھ ویڈیو بنانے والے ایس پی رہنما پر لگا این ایس اے

نئی دہلی:30 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) اتر پردیش کے غازی آباد کے لونی علاقے میں بزرگ مسلمان سے مارپیٹ سے متعلق معاملے میں سماجوادی پارٹی کے رہنما امید پہلوان ادریسی کے خلاف پولیس نے این ایس اے کے تحت معاملہ درج کیا ہے ۔دراصل سماجوادی رہنما نے واقعہ کے بعد متاثرہ بزرگ کے ساتھ ایک فیس بک لائیو کیا تھا۔غازی آباد پولیس نے معاملے کوفرقہ وارانہ  رنگ دینے کے الزام میں ادریسی کو 19 جون کو گرفتار کیا تھا۔ ان کے خلاف درج ایف آئی آر میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 178 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا