English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مودی حکومت نے کسانوں پر ظلم ستم کی تمام حدیں پار کی : کانگریس

نئی دہلی:26 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو سات مہینے پورے ہونے کے موقع پر کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت سات سالوں سے کسانوں کے حقوق پامال کر رہی ہے اور گزشتہ سات مہینے میں تو اس نے ظلم و ستم کی تمام حدود پار کر دی ہیں۔ کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے ایک پریس بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے کسی بھی ملک میں آج تک بے رحم حکومت کا اتنا ظلم و ستم نہیں دیکھا گیا، جتنا مودی حکومت کی طرف سے گزشتہ سات مہینوں میں انداتا

مزید پڑھئے

زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے ۷ ماہ مکمل ، ٹریکٹروں کے ساتھ ایک بار پھر کسان سرحد پر

:26 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)دہلی بارڈرس پر متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا دھرنا و مظاہرہ جاری ہے اور آج (26 جون) اس کے سات ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر سنیوکت کسان مورچہ نے مختلف ریاستوں میں ’راج بھون مارچ‘ کرنے کا اعلان کیا تھا، اور ’کھیتی بچاؤ، جمہوریت بچاؤ دیوس‘ کی شکل میں منانے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے پیش نظر راجدھانی دہلی، پنجاب، ہریانہ وغیرہ ریاستوں میں کسان مظاہرین سڑکوں پر نکلے۔ کسان مظاہرین متنازعہ زرعی قوانین کی واپسی اور ایم ایس پی پر

مزید پڑھئے

روی شنکر پرساد کا اکاونٹ بلاک کرنے کی ٹویٹر نے بتائی وجہ

:26 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ٹوئٹر نے 25 جون کو امریکہ کے ڈیجیٹل ملینیم کاپی رائٹ ایکٹ (ڈی ایم سی اے) کی خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات روی شنکر پرساد کا ٹوئٹ اکاؤنٹ ایک گھنٹے کے لیے بلاک کر دیا تھا، جس پر کافی ہنگامہ ہوا۔ روی شنکر پرساد نے ٹوئٹر کے اس عمل کی سخت الفاظ میں مذمت بھی کی تھی۔ اب اس تعلق سے ٹوئٹر کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے اور اس نے بتایا ہے کہ روی شنکر پرساد کے کس ٹوئٹ نے ڈی ایم سی اے کی خلاف ورزی کی اور ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ایک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 177 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا