English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سی اےاے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی املاک کی قرقی پرسپریم کورٹ نے لگائی روک

:10جولائی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتر پردیش میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے افراد کو بڑی راحت دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے ریاست کی یوگی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ مظاہرین کی املاک کی قرقی کیلئے جو نوٹس جاری کرچکی ہے اس پر کارروائی نہ کرے۔تاہم حکومت کو یہ اختیار بھی دے دیا کہ نئے وضع کردہ قوانین کے تحت وہ کارروائی کرسکتی ہے۔  یاد رہے کہ اتر پردیش میں مظاہرین  کے خلاف پولیس نے انتہائی جارحانہ کارروائی کی تھی جس کی وجہ سے کئی مقامات پر تشدد پھوٹ

مزید پڑھئے

تبلیٖغی جماعت معاملہ میں پولس کے رویہ سے ہائی کورٹ شدید برہم

:10جولائی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد کے خلاف دائر چارج شیٹ اور کیس ڈائری پیش کرنے میں تاخیر ہونے پر ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے تین اضلاع ہاپوڑ، شاہجہاں پور اور مئو کے ایس پیز کو 15 جولائی کو طلب کیا ہے۔ الہٰ آباد ہائی کورٹ نے تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد کے خلاف دائر چارج شیٹ اور کیس ڈائری پیش کرنے میں تاخیر ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے تین اضلاع ہاپوڑ، شاہجہاں پور اور مئو کے ایس پیز کو 15

مزید پڑھئے

پٹرول ڈیزل پھر ہوا مہنگا

  نئی دہلی:10جولائی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک دن کے بعد ہفتے کے روز ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ ملک کے چار بڑے شہروں میں آج پٹرول 39 پیسے اور ڈیزل 32 پیسے تک مہنگا کیا گیا۔ اس سے قبل جمعہ کو قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔ انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، دہلی میں پٹرول کی قیمت 35 پیسے اضافے کے بعد 100.81 روپے اور ڈیزل کی قیمت 26 پیسے اضافے کے ساتھ 89.88 روپے فی لیٹر کی ریکارڈ بلندی تک پہنچ گئی۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا موجودہ سلسلہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 179 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا