English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

قومی ترانے کے لیے کھڑا نہیں ہونا جرم نہیں ہے: جموں و کشمیر ہائی کورٹ

:11جولائی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ایک اہم  فیصلے میں جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے مانا ہے کہ قومی ترانے کے لیے کھڑے نہیں ہونے کو قومی ترانے کے لیے توہین  کے طور پر مانا جا سکتا ہے لیکن یہ پروینشن آف نیشنل آنر ایکٹ،1971 کے تحت جرم نہیں ہے۔ اس تاریخی فیصلے سے مختلف صوبوں اور یونین ٹریٹری میں لوگوں کے خلاف قومی ترانے کے لیے کھڑے نہ ہونے یا کھڑے ہونے لیکن اسے نہ گانے کے لیے درج معاملوں پر اثر پڑنے کاامکان ہے۔ عدالت نے جموں صوبےمیں ایک لیکچرر کے خلاف درج ایف آئی آر کو بھی رد

مزید پڑھئے

اتر پردیش بلاک پرمکھ انتخابات میں زبردست وبال، حزب اختلاف کا حکومت پر تاناشاہی کا الزام

لکھنؤ:11جولائی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) اتر پردیش میں بلاک پرمکھ انتخابات کے دوران زبردست ہنگامہ آرائی اور تشدد کے واقعات رونما ہوئے۔ گزشتہ روز ریاست کے 476 بلاک سربراہان کے لئے ووٹنگ کے دوران تقریباً دو درجن سے زیادہ اضلاع میں پر تشدد واقعات پیش آئے۔ الزام ہے کہ ووٹنگ کے دوران بی جے پی کارکنان نے وبال کرایا۔ اس دوران یوپی پولیس شرپسندوں کے سامنے پوری طرح سر بہ سجود نظر آئی اور لوگوں پر کھلے عام حملے ہوتے رہے۔ کئی مقامات پر تو صحافیوں کو بھی زد و کوب کیا گیا۔ اناؤ میں سی

مزید پڑھئے

دہلی میں ان لاک ۷ کی گائیڈ لائنس جاری

:11جولائی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)کورونا وائرس کی دوسری لہر کی رفتار دھیمی ہونے کے درمیان دہلی حکومت نے اَن لاک-7 کی گائیڈ لائنس جاری کر دی ہے۔ گائیڈ لائنس میں کسی بھی طرح کی ٹریننگ کے لیے چھوٹ دی گئی ہے۔ نئی گائیڈ لائنس کے مطابق اب ایسی کسی ٹریننگ کے لیے ڈی ڈی ایم اے کی اجازت نہیں لینی پڑے گی۔ کیجریوال حکومت کی جانب سے جاری تازہ گائیڈ لائنس کے مطابق دہلی پولیس، آرمی کی ٹریننگ یا کسی ادارہ کی اسکل ٹریننگ، ملازمین کی ٹریننگ اور اسکول و کالج سے جڑی ٹریننگ بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 176 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا