English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث ونائب مہتمم مولانا عبدالخالق سنبھلی ؒکے انتقال پر تعزیتی جلسہ

:02 اگست 2021(فکروخبر) دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث ونائب مہتمم حضرت مولانا عبدالخالق صاحب سنبھلی ؒ کے انتقال پر علمی حلقوں میں کافی رنج وغم کا ماحول ہے۔ تاریخی شہر سنبھل میں مولانا سنبھلی ؒ کے سانحہئ ارتحال پر النور پبلک اسکول، سنبھل میں ایک تعزیتی جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر سنبھل کی سرکردہ شخصیات کے علاوہ دارالعلوم دیوبند، ندوۃ العلماء لکھنؤ اور دیگر مدارس کے فضلاء نے شرکت فرمائی۔ مفتی عبدالغفور سنبھلی نے مولانا سنبھلیؒ کی تواضع وانکساری پر گفتگو

مزید پڑھئے
 سروےکےبعدغریبوں کی بازآبادکاری کا کام بڑےپیمانےپرانجام دیا جائےگا، مولانا حلیم اللہ قاسمی

 جمعیۃ علماء کا آٹھ رکنی وفدکوکن میں دورہ کرتےہوئے چپلون پہنچا

 سروےکےبعدغریبوں کی بازآبادکاری کا کام بڑےپیمانےپرانجام دیا جائےگا، مولانا حلیم اللہ قاسمی ممبئی:02 اگست 2021(فکروخبر/ پریس ریلیز) جمعیۃ علمء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کا آٹھ رکنی وفد مولانا حلیم اللہ قاسمی (جنرل سیکریٹری جمعیۃ علماءمہاراشٹر) کی قیادت میں دواؤں کابڑاذخیرہ لےکرسیلاب سے متاثرہ چپلون پہنچ گیا ہے، وفد میں نائب صدرمولانااشتیاق احمد قاسمی، ناظمِ تنظیم مفتی حفیظ اللہ قاسمی،مولانامحمدذاکرسانبلےممبرا،ڈاکٹربدرالدین،اکبرارشدصدیقی،وسیم طفیل احمد

مزید پڑھئے

2017 سے 2019 کے درمیان 24 ہزار زیادہ بچوں نے خودکشی کی: نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو

اعداد و شمار کے مطابق، 2017-19 کے درمیان 24568 بچوں نے، جن میں 14 سے 18 سال کی 13325 لڑکیاں شامل ہیں، خودکشی کی۔ 2017 14 سے 18 سال کی عمر کے 8029 بچوں نے خودکشی کی۔ رپورٹ کے مطابق 2018 میں یہ تعداد بڑھ کر 8162 ہوگئی اور پھر 2019 میں مزید 8377 ہوگئی۔ اس عمر کے بچوں میں خودکشی کے سب سے زیادہ واقعات مدھیہ پردیش میں 3115، مغربی بنگال میں 2802، مہاراشٹر میں 2527 اور تمل ناڈو میں 2035 پیش آئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق 4046 بچوں کی خودکشی کی وجہ امتحان میں ناکامی تھی، جب کہ 411 لڑکیوں سمیت 639 بچوں کی خودکشی کے پیچھے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 175 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا