English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سستے راشن پیکٹوں سے نریندر مودی اور یوگی آدتیہ ناتھ کی تصویر ہٹانے کے احکامات

لکھنؤ:09جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ہفتہ کو ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے بعد ریاستی حکومت کے محکمہ خوراک اور عوامی ترسیل کی طرف سے عوام کو فراہم کئے جانے والے سستے راشن کے پیکٹوں سے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی تصویر اورسلوگن وغیرہ ہٹانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ محکمہ خوراک اور عوامی ترسیل کے کمشنر کی جانب سے تمام ضلع مجسٹریٹ کو جاری کردہ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے بعد وزیراعظم اور

مزید پڑھئے

سلی ڈیل ایپ : مہینوں بعد پہلا ملزم گرفتار

نئی دہلی: بلی بائی ایپ کے سلسلہ میں کلیدی ملزم سمیت تین افراد کو گرفتار کرنے کے بعد اب سلی ڈیل معاملہ میں بھی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پہلی گرفتار کی ہے۔ پولیس نے سلی ڈیل ایپ معاملہ میں کلیدی ملزم اومکیشور ٹھاکر کو مدھیہ پردیش کے شہر اندور سے گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اومکیشور بی سی اے کا طالب علم ہے اور اس نے گزشتہ سال جولائی میں سلی ڈیل ایپ تیار کی تھی۔ اس ایپ پر سرکردہ مسلم خواتین کے بارے میں نازیبا باتیں لکھی گئی تھیں اور ان کی قابل اعتراض تصاویر بھی

مزید پڑھئے
sdpi protest

مسلمانوں کی نسل کشی کرنے کی کال اور عیسائیوں پر مسلسل حملوں کی مذمت میں ایس ڈی پی آئی کا احتجاجی مظاہرہ

چنئی:08جنوری2021(فکروخبرنیوز/پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے گزشتہ ماہ ہریدوار، اتراکھنڈ میں منعقد دھرم سنسد اور دہلی میں ہندویوا واہنی کی اجلاس میں ہندو فاشسٹ طاقتوں کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف نسل کشی کی کال اور عیسائیوں پر سنگھ پریوار کی جانب سے مسلسل ہورہے حملوں کی مذمت میں چنئی کلکٹر آفس کے روبرو احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا۔ اس احتجاجی مظاہرے کی قیادت ریاستی سکریٹری اے کریم نے کی، پارٹی ریاستی سکریٹری رتنم اناچی، ریاستی ورکنگ کمیٹی رکن بشیر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 140 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا