English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

وزیر اعظم کے خلاف توہین آمیز ویڈیو اپلوڈ کرنے پرباپ بیٹے پر مقدمہ درج

:25جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)راجوری پولیس نے بی جے پی پارٹی کارکنان کی طرف سے شکایت موصول ہونے کے بعد باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔بی جے پی کارکنان کے مطابق دونوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز ویڈیو اپلوٹ کیا ہے۔ پولیس نے شکایات کو نوٹس میں لیتے ہوئے جموں و کشمیر کے راجوری ضلع کے چنگس علاقے سے تعلق رکھنے والے باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ باپ بیٹے نے فیس بک پر پی ایم مودی کا ایک

مزید پڑھئے

تبلیغی جماعت کے خلاف پروپیگنڈہ : مارچ میں سماعت کرے گا سپریم کورٹ

:25جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ تبلیغی جماعت سے متعلق معاملے کی آگے کی سنوائی مارچ کے دوسرے ہفتے میں کرے گا۔ جسٹس اےایم کھانولکر کی سربراہی والی بنچ نے ملائیشیا کے ایک 24 برس کے شہری کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ شعیب عالم کی جانب سے اس معاملے کو جلد نمٹانے کے سلسلے میں دیے گئے دلائل سننے کے بعداس کی سنوائی مارچ کے دوسرے ہفتے میں فہرست بند کرنے کی ہدایت دی۔ اس معاملے میں اپنا جواب دائر کرنے کے لیے چھ تاریخیں لے چکی مرکزی حکومت کا موقف رکھنے والے

مزید پڑھئے
amazonindian flag

ایک مرتبہ پھر تنازعات میں گھرا امیزون ، اب ہندوستانی پرچم کی توہین کا لگاالزام

:25جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مدھیہ پردیش میں امیزن آن لائن کاروبر کرنے والی کمپنی کے مالک اور مینجمنٹ سے جڑے لوگوں پر معاملہ درج کیا جائے گا۔ کمپنی پر الزام ہے کہ اس نے جوتے تک کو بیچنے کے لیے قومی پرچم کا استعمال کیا ہے۔ ریاست کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ امیزن آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعہ اپنی مصنوعات کی فروخت کے لیے قومی پرچم کے استعمال کا معاملہ میری جانکاری میں آیا ہے۔ یہ ناقابل برداشت ہے کہ جوتے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 139 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا