English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اسمبلی انتخاب: ووٹ شماری سے قبل وی وی پیٹ سرٹیفکیشن پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ تیار

:08مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخاب کے بعد ووٹ شماری شروع ہونے سے دو دن پہلے منگل کو سپریم کورٹ ایک مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کے لیے تیار ہو گیا، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وی وی پیٹ کا سرٹیفکیشن ووٹ شماری کے بعد نہیں، بلکہ اس سے پہلے ہونا چاہیے۔ سینئر وکیل میناکشی اروڑا نے چیف جسٹس این وی رمنا کی صدارت والی جسٹس اے ایس بوپنا اور ہما کوہلی کی بنچ کے سامنے عرضی کا تذکرہ کیا۔ بنچ نے اروڑا سے پوچھا کہ ووٹ شماری پرسوں ہے اور انھوں نے اب عرضی کا تذکرہ

مزید پڑھئے

تمام ایگزٹ پول کو مسترد کرنے والا نیا ایگزٹ پول آخر کیا کہتا ہے

:08مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتر پردیش انتخاب کے ختم ہوتے ہی گزشتہ شب نیوز چینلوں اور ایجنسیوں نے اپنے ایگزٹ پول جاری کیے تھے۔ اس میں الگ الگ ایجنسیوں کے ذریعہ اعداد و شمار بھی الگ الگ پیش کیے گئے۔ اتر پردیش کی بات کریں تو تقریباً سبھی ایگزٹ پول میں بی جے پی حکومت تشکیل دیتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ 11 رپورٹوں میں دعویٰ کیا گیا کہ یوپی میں بی جے پی کی حکومت واپسی کر رہی ہے، لیکن ایک رپورٹ ایسی بھی ہے جس میں اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی اتحاد کو مکمل اکثریت مل رہی ہے۔ اس ایگزٹ

مزید پڑھئے

سماجوادی پارٹی اور آرایل ڈی اتحاد نے ایگزٹ پول کے اندازوں کو کیا مسترد

لکھنؤ:08مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے تمام سات مراحل کی ووٹنگ ختم ہو چکی ہے اور اب 10 مارچ کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا، لیکن پیر کے روز آخری مرحلہ کے بعد ایگزٹ پول میں ریاست میں بی جے پی کی حکومت واضح اکثریت کے ساتھ بننے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ دریں اثنا، راشٹریہ لوک دل کے سربراہ جینت چودھری نے ایگزٹ پول کے اندازوں کو مسترد کر دیا ہے۔ جینت چودھری نے منگل کے روز کہا کہ یوپی انتخابات کے نتائج ایگزٹ پولس سے مختلف ہوں گے اور ایس پی-آر ایل ڈی اتحاد کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 128 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا