English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کورونا سے اموات کے فرضی دعوے ، سپریم کورٹ نے کہا ہم نے نہیں سوچاتھا کہ اس کا غلط استعمال ہوگا

:14مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)سپریم کورٹ نے پیر کے روز کووڈ سے ہوئی موت سے متعلق معاوضے کے فرضی دعووں پر اپنی فکر کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ اس معاملے میں ہندوستان کے سی اے جی (کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل) کو جانچ کی ہدایت دے سکتا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے مشورہ دیا کہ مبینہ فرضی اموات کے دعووں کی جانچ سی اے جی کو سونپی جا سکتی ہے، کیونکہ یہ انتہائی فکر انگیز معاملہ ہے۔ جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس بی وی ناگ رتنا کی بنچ نے کہا کہ ’’ہم نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اس طرح کے فرضی دعوے ہو

مزید پڑھئے

تھوک مہنگائی میں زبردست اضافہ

:14مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)ہندوستان میں فروری ماہ میں مہنگائی کے اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ فروری ماہ میں ایک بار پھر تھوک شرح مہنگائی بڑھ کر 13.11 فیصد پر پہنچ گئی۔ اس سے پہلے جنوری ماہ میں ملک کی شرح مہنگائی 12.96 فیصد رہی تھی، جب کہ اس سے پہلے دسمبر 2021 میں یہ 13.56 فیصد رہی تھی جو اَپ ڈیٹ ہو کر 14.3 فیصد ہو گئی تھی۔ نومبر میں مہنگائی 14.23 فیصد تھی۔ ایندھن، اشیائے خوردنی، مینوفیکچر مصنوعات کی اونچی قیمتوں کے سبب فروری میں ملک کی تھوک پرائس انڈیکس پر مبنی شرح مہنگائی ریکارڈ

مزید پڑھئے

بہار اسمبلی میں نتیش کمار اور اسپیکر کے درمیان جم کر ہوئی بحث

:14مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)بہار اسمبلی میں اسپیکر وجے سنہا اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے درمیان پیر کے روز خوب تو تو، میں میں ہوئی۔ معاملہ سرسوتی پوجا کے دوران لکھی سرائے ضلع میں وہاں کی مقامی پولیس اور وجے سنہا کے درمیان ہوئے تنازعہ سے جڑا تھا جو کافی دنوں سے چلا آ رہا تھا۔ پیر کے روز جب ایک بار پھر اس معاملے نے طول پکڑا تو وزیر اعلیٰ نتیش کمار اسمبلی اسپیکر پر ہی ناراض ہو گئے اور تلخ انداز میں کہا کہ ’’آپ آئین کے اصولوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔‘‘ واضح رہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 129 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا