English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہندوستانی روپیہ ہوا مزید کمزور

نئی دہلی:18؍ جولائی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) ہندوستانی روپیہ منگل 19 جولائی کو پہلی بار 80 روپے فی ڈالر کی سطح تک گر گیا۔ یہ روپے کی اب تک کی کم ترین سطح ہے۔ جیسا کہ گزشتہ چند دنوں سے روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی تھی، اس کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ روپیہ 80 ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔ پچھلے سیشن میں روپیہ 79.97 روپے فی ڈالر پر بند ہوا تھا۔ اس کے مقابلے میں، آج یہ 79.98 روپے کی سطح پر کھلا۔ تاہم اس کے فوراً بعد یہ 80.05 روپے فی ڈالر کی سطح تک گر گیا۔ روپے نے 80.05 کی سطح کو

مزید پڑھئے

بریکنگ نیوز : نوپورشرما کو سپریم کورٹ سے راحت

:18؍ جولائی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)نوپور شرما کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ اگلی سماعت تک نوپور کے خلاف کوئی تعزیری کارروائی نہ کی جائے۔ سپریم کورٹ نے مدعا علیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اگلی سماعت کے لئے 10 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے۔ بتادیں کہ توہین رسالتؐ کی مختلف مقدمات کا سامنا کر رہی نوپور شرما نے ملک بھر میں درج تمام مقدمات کو ایک ساتھ لسٹ کرنے اور ممکنہ گرفتاری پر اسٹے آردر جاری کرنے کی درخواست کی

مزید پڑھئے

بابری مسجد کیس: ملزمین کے بری ہونے کے خلاف عرضی ’کریمنل اپیل‘ میں تبدیل، سماعت یکم اگست کو

:17؍ جولائی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)بابری مسجد انہدام معاملے میں لال کرشن اڈوانی، اوما بھارتی، چمپت رائے، ونئے کٹیار، مرلی منوہر جوشی، سادھوی رتمبھرا اور دیگر سینئر بی جے پی اور آر ایس ایس لیڈران کو بری کیے جانے کے خلاف عرضی پر آج سماعت کرتے ہوئے الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے عرضی کو کریمنل اپیل میں بدلنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت کی آئندہ تاریخ یکم اگست طے کر دی ہے۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ کے جسٹس دنیش کمار سنگھ نے حکم میں کہا کہ سابق نائب وزیر اعظم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 106 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا