English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کورنا لہر میں گھٹتی مودی کی مقبولیت سے ہندوتوادی خیمہ میں ہلچل ، سنگھ رہنماوں کی موجودگی میں اعلی سطحی میٹنگ ، اگلے سا ل ہونے والےیوپی انتخابات پر بھی تبادلہ خیال

  نئی دہلی:24مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)  اترپردیش میں کورونا وبا کے دوران ریاستی حکومت کی بد انتظامی کے سبب وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ ساتھ وزیراعظم نریندرمودی کی بھی شبیہ خراب ہوئی ہے۔ یہاں تک کہ وہ لوگ جو آنکھیں موند کر مودی اور یوگی کا قصیدہ پڑھتے نہیں تھکتے تھے وہی اب ان دونوں رہنماؤں سے سوال پوچھ رہے ہیں۔ ان حالات میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کو لے کربی جے پی کی نظریاتی تنظیم راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پریشان ہو اٹھی ہے۔ اسی سلسلے میں

مزید پڑھئے

لکشدیپ میں بی جے پی زہریلے بیج بورہی ہے۔ ای ٹی محمد بشیر۔ آئی یو ایم ایل

نئی دہلی:24مئی2021 (فکروخبر/پریس ریلیز)۔ انڈین یونین مسلم لیگ (IUML) کے قومی آرگنائزنگ سکریٹری ای ٹی محمد بشیر ایم پی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ لکشدیپ ایک خوبصور ت سرزمین ہے جہاں 99%فیصد سے زیادہ مسلمان آباد ہیں اور اس وقت بی جے پی لکشدیپ میں زہریلے بیجوں کو بو رہی ہے۔ حکومت اب یہاں غنڈا ایکٹ کو نافذ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ ان کا خیال ہے کہ اگر احتجاج کی آوازوں کو دبانے کیلئے ان کے پاس اگر کالے قوانین موجود ہونگے تو معاملا ت آسان ہوجائیں گے۔ لکشدیپ میں اس کے

مزید پڑھئے

یوگی سے ملنے جا رہے ناراض ڈاکٹروں کو پولس نے حراست میں لیا

اترپردیش:24مئی2021 (فکروخبر/ذرائع) اترپردیش میں جھانسی کے مہارانی لکشمی بائی میڈیکل کالج کے چار جونیئر ڈاکٹروں کو اتوار کے روز پولیس نے اس وقت حراست میں لے لیا جب انھوں نے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ کو میمورنڈم پیش کرنے کی کوشش کی۔ وزیر اعلی، کالج میں کوویڈ 19 کی سہولیات کا جائزہ لینے کے دورے پر تھے اور ڈاکٹر اس سہولت میں انتظامیہ اور بنیادی ڈھانچے کے حوالے سے کچھ مطالبات پیش کرنا چاہتے تھے۔ ان ڈاکٹروں کو بعد میں رہا کردیا گیا۔ ریزیڈینٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ٹرسٹ آف اترپردیش

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 195 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا