English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سپریم کورٹ کو شادی ختم کرنے کا خصوصی اختیار

نئی دہلی : 01 مئی 2023(فکروخبر/ذرائع) عدالت عظمیٰ نے آج  طلاق کے مسئلے پر ایک اہم فیصلہ سنایا ہے ۔کورٹ کی پانچ رکنی بینچ نے کہا کہ اگر تعلقات کو سدھارنا ممکن نہ ہو تو کورٹ شادی ختم کر سکتا ہے ۔    سپریم کورٹ کے مطابق، وہ آرٹیکل 142 کے تحت اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے  تعلقات کو سدھارنا ممکن نہ ہو ،کی بنیاد پر فوری طور پر شادی کو  ختم  کرنے کا فیصلہ سنا سکتا ہے ۔ یعنی آپ کو طلاق کے لیے مہینوں انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ فیملی کورٹ میں گئے بغیر صرف سپریم کورٹ سے ہی

مزید پڑھئے

کرناٹکا : بی جے پی کا انتخابی منشور ، یونیفارم سول کوڈ ، اور این آرسی نافذ کرنے کاوعدہ

بنگلورو: کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 کے پیش نظر بی جے پی نے آج ویژن دستاویز (سنکلپ پاترا) جاری کیا۔ پارٹی کے صدر جے پی نڈا نے کرناٹک اسمبلی انتخابات منشور جاری کیا۔ اس سنکلپ پترا میں بی جے پی نے سماج کے ہر طبقے کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کی ہے۔ پچھلے الیکشن میں بھی ایسا ہی کیا گیا تھا۔ اس دوران ریاست کے سینئر رہنما موجود تھے۔سنکلپ پترا میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر کرناٹک میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کا نفاذ شامل ہے۔ اس کے علاوہ، پارٹی نے کرناٹک میں

مزید پڑھئے

پہلوان خواتین کے من کی بات سنیں مودی جی : کپل سبل

دہلی: راجیہ سبھا کے رکن کپل سبل نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ وہ جنتر منتر جائیں اور احتجاج کرنے والی خواتین پہلوانوں کی من کی بات سنیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے اس اقدام سے ظاہر ہوگا کہ پی ایم ان کے درد کو سمجھنے کے لیے تیار ہیں۔ کپل سبل نے سپریم کورٹ میں پہلوانوں کی نمائندگی کی ہے۔ ان کا یہ تبصرہ مودی کے من کی بات ریڈیو پروگرام کے 100ویں ایپی سوڈ کے نشر ہونے کے ایک دن بعد آیا ہے۔ایک ٹویٹ میں سبل نے کہا کہ مبارک ہو مودی جی: آپ کے 100ویں من کی بات کے لیے۔ اگر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 62 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا