English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اے ایم یو کے وائس چانسلر طارق منصور کو یوگی حکومت نے بنایا ایم ایل سی

نئی دہلی:04 اپریل2023(فکروخبر/ذرائع)عالمی شہرت یافتہ یونیور سٹی علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے وائس چانسلر طارق منصور کی بی جے پی اور آر ایس ایس سے بڑھتی نزدیکیوں سے اس بات کا اندازہ پہلے ہی لگایا جا رہا تھا کہ انہیں حکومت انعامات سے سر فراز کر سکتی ہے ۔یہ اندازہ اس وقت درست ثابت ہوا جب یوپی کی یوگی حکومت نے اتر پردیش میں خالی چھ ایم ایل سی نشستوں کے لئے بھیجے گئے چھ ناموں میں طارق منصور کا نام بھی شامل کیااورانہیں انعام دیتے ہوئے  اتر پردیش کا ایم ایل سی بنانے کا فیصلہ

مزید پڑھئے

گئوکشی کاالزام ، عدالت میں ایک بار پھر یوپی پولس کو منہ کی کھانی پڑی

نئی دہلی ،04اپریل:۔ بی جے پی کی اقتدار والی ریاستوں میں خاص طور پر مسلمانوں کو گؤ کشی کے نام پر نشانہ بنایا جانا عام بات ہو چکی ہے ۔اس سلسلے میں پولیس کے پاس پختہ شواہد نہیں ملتے بلکہ صرف چند نام نہاد گؤ رکشکوں کی شکایت پر ہی کارروائی شروع کر دیتی ہے اور بعد میں کورٹ سے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ایسے ہی ایک معاملے میں  الہ آباد ہائی کورٹ نے حال ہی میں گؤکشی کے ملزم جگاڑی عرف  نظام الدین نام کے ایک شخص کو ضمانت دے دی ۔ جگاڑی کو اتر پردیش گؤ کشی انسداد ایکٹ کے

مزید پڑھئے

رام نومی جلوس میں ہتھیاروں کا کیا کام تھا

نئی دہلی:04 اپریل2023(فکروخبر/ذرائع)رام نومی کے موقع پر بہار اور بنگال میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے بعد کشیدگی کا اثر اب بھی جاری ہے ،بڑی تعداد میں مسلمانوں کے گھروں ،مکانوں اور مساجد و دیگر عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا گیا ۔جلوس کے دوران بڑی تعداد میں ہندو شدت پسندوں نے تلواروں اور پستول کے ساتھ شرکت کی تھی اور مسلمانوں کے محلوں میں جا کر اشتعال انگریز نعرے بازی کی تھی ۔پر تشدد واقعات کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے ۔بنگال  میں خاص طور پر تشدد تھم نہیں رہا ہے ۔دریں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 63 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا