English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

نیوزیلینڈ مساجد پر دہشت گردانہ حملہ میں ۶ ہندوستانی بھی جاں بحق

نئی دہلی:17مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ شہر کی دو مسجدوں میں ہوئے دہشت گرد حملہ میں 6 ہندوستانیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ ہلاک شدگان میں 4 گجرات اور ایک ایک حیدرآباد سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس حملہ کی زد میں 7 ہندوستانی آئے تھے جن میں ایک کا علاج چل رہا ہے، زخمی شخص حیدرآباد سے تعلق رکھتا ہے۔ قبل ازیں حکومت کے ذرائع نے کہا تھا کہ دو ہندوستانی نژاد زخمی ہوئے ہیں اور 7 لاپتہ ہیں، جن میں دو ہندوستانی نژاد نیوزی لینڈ کے شہری ہیں۔ گجرات، حیدرآباد اور کیرالہ کے

مزید پڑھئے

یہ ملک کا آخری الیکشن ہے اس کےبعد الیکشن نہیں : ساکشی مہا راج

نئی دہلی:16؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش کے اناؤ سے بی جے پی رکن پارلیامان ساکشی مہاراج نے جمعہ کو کہا کہ 2024 میں لوک سبھا انتخاب کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی اور اس کے لئے وہ مودی لہر کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اکثر اپنے متنازعہ بیانات کو لےکے چرچہ  میں رہنے والے  ساکشی مہاراج کا یہ بیان 2019 کے لوک سبھا انتخابات سے ٹھیک ایک مہینے پہلے آیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق، ساکشی مہاراج نے کہا، ‘ میں ایک سنیاسی ہوں اور جو بھی میرے دماغ میں آتا ہے وہ میں بول دیتا

مزید پڑھئے

مودی نے سرکاری فنڈ کے ۳۰۴۴کروڑ اشتہارات میں جھونک ڈالے : مایاوتی

نئی دہلی:16؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر ’اصل ایشوز‘ سے عوام کی توجہ بھٹکانے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ انهوں نے اپنی تشہیر پر 3044 کروڑ روپے خرچ کیے ہیں۔ مایاوتی نے کہا کہ نریندر مودی اپنے پورے دور حکومت کے دوران سنگ بنیاد جیسے پروگراموں میں مصروف رہے ہیں اور اب غربت اور روزگار جیسے مسائل سے عام لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم اصل ایشوز پر انتخابی بحث روکنے کے لئے گڑے مردے اکھاڑ رہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 383 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا