English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پلوامہ حملہ کو لے کر سابق را سربراہ کا بڑا بیان ،کہا انتخابات سے قبل سی آر پی ایف جوانوں پر حملہ بی جے پی کے لئے تحفہ

حیدرآباد:31؍مارچ 2019(فکروخبر/ذرائع) ریسرچ اینڈ انالائسیس ونگ RAW کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کہا کہ انتخابات سے قبل پلواما دہشت گرد حملہ بی جے پی کیلئے ایک تحفہ تھا اور پاکستان میں دہشت گرد کیمپ پر سرجیکل حملے درست اقدام تھا ۔ انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں ‘ اور وہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ‘ یہ در اصل جئیش کی جانب سے بی جے پی یا مودی کیلئے ایک تحفہ تھا کیونکہ اب انتخابات کا وقت ہے ۔ یہ بات یقینی تھی کہ کچھ نہ کچھ ضرور ہوگا ۔ کچھ نہ

مزید پڑھئے

گروگرام: تشدد کے شکار مسلم گھرانہ کے افراد پر ہی پولس نے درج کی ایف آئی آر

نئی دہلی:31؍مارچ 2019(فکروخبر/ذرائع) گروگرام میں ہولی کے دن 21 مارچ کو ایک مسلم فیملی پر بھیڑ کے حملے کے ایک ہفتے بعد متاثرہ فیملی کے خلاف ہی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ متاثرہ فیملی اپنا گھر بیچ کر واپس اترپردیش کے باغپت لوٹنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔دی سٹیزن کی رپورٹ کے مطابق؛اس معاملے میں کلیدی ملزم نے متاثرہ (فیملی)کے 2 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرایاہے۔ یہ معاملہ آئی پی سی کی دفعہ 323 اور 324 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ بھیڑ کے حملے میں زخمی دلشاد نے بتایا کہ پولیس

مزید پڑھئے

دفعہ ۳۵ اے پر جیٹلی کا بیان افسوسناک : مودی کے ہر غلط فیصلہ کی تائید کر رہے ہیں جیٹلی : کنگریس رہنما

سری نگر:31؍مارچ 2019(فکروخبر/ذرائع) کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے کہا کہ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے جو کچھ آئین ہند کی دفعہ 35 اے کے بارے میں کہا ہے وہ قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے افسوس ہے کہ ارون جیٹلی اپنے ذاتی مقاصد کی تکمیل کے لئے حقائق پر پردہ ڈال کر وزیر اعظم نریندر مودی کے ہر غلط تصور کی تائید کے لئے کمر بستہ ہیں۔ پروفیسر سوز نے ہفتہ کے روز یہاں جاری ایک بیان میں کہا 'مجھے افسوس ہے کہ ارو ن جیٹلی جیسے لوگ جو کبھی قانونی مباحث کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 382 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا