English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آسام شہریت معاملہ پر لکھی نظم کو لے کر ہنگامہ : ۱۰ کے خلاف کیس

آسام :13جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)آسام شہریت پر جاری تنازعہ میں آج اس وقت ایک نیا باب جڑ گیا جب اس سے متعلق لکھی گئی نظم پر 10 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گئی۔ ’میا‘ زبان میں لکھی گئی اس نظم کے متعلق شکایت میں کہا گیا ہے کہ اس کے ذریعہ آسام کی شبیہ خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ جن لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی ہے ان میں بیشتر بنگال نژاد مسلم شاعر اور سماجی کارکن ہیں۔ ایف آئی آر کے تعلق سے گواہاٹی سنٹرل کے ڈی سی پی دھرمیندر کمار داس نے بتایا کہ

مزید پڑھئے

صدسالہ اجلاس کو لے کر جمعیۃ علماء ہند کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد

 جمعیۃ علماء ہند کا  صدسالہ اجلاس اگلے سال نومبر میں - اس سے قبل ملک بھر میں منعقد کیے جائیں گے اکابر پر سیمینار اور جمعیۃ کانفرنس  ماب لنچنگ جیسے اعمال بد کی روک تھام کے لیے دہلی میں 4 اگست کو جمعیۃ علماء ہند کا بڑا اجلاس منعقد ہوگا -  اتحاد و یک جہتی، امن وآشتی اور بھائی چارہ کو فروغ دینے کے لیے اور اقلیتوں  میں  مابین اضطراب کے خاتمے اور اعتماد کی فضا کی بحالی کے لیے جمعیۃ سرگرم کردار ادا کرے گی : مولانا محمود مدنی  نئی

مزید پڑھئے

انسداددہشت گردی کا بدنام زمانہ قانون ’’یو اے پی اے ‘‘جس نے سینکڑوں بے گناہوں کی ذندگی کو بنایا جہنم

نئی دہلی :11جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)نریندر مودی حکومت نے پارلیمنٹ میں ایک ترمیمی بل لا کر انسداد دہشت گردی کے بدنام زمانہ قانون یو اے پی اے (انسداد غیر قانونی سرگرمیاں ایکٹ) کو مزید طاقتور بنا دیا ہے، جس کی ضرورت سے بہت حد تک انکار نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن اسی قانون کی آڑ میں معصوم شہریوں کی زندگیوں کو جہنم بنانے کی طویل اور شرمناک تاریخ بھی رہی ہے۔ انتہا پسندی اور دہشت گردی کے انسداد کے لیے انگریزوں کے زمانے سے چلے آرہے سیاہ قانون کے نام کئی بار تبدیل کیے گئے، ٹاڈا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 352 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا