:اور ہر طرح کے
جیل میں بند مسلم سیاسی رہنما مختار انصاری کا انتق ... کولار ٹکٹ کو لے کر کانگریس میں اختلافات ، جانیے کی ... کرناٹک میں گرمی چالیس کے پار ، اگلے تین دنوں میں د ... فلسطینیوں کو اُن کے وطن کے حق سے محروم کردیا گیا ہ ... میگھالیہ: سی اے اے ریلی کے دوران ۲؍ افراد کا قتل ... جناردن ریڈی کے لیے لال قالین کیوں ؟ کانگریس کا وز ... عاپ کے اراکین اسمبلی کا سنسنی خیز دعوی ... صفا بیت المال کے زیر اہتمام کمپیوٹر کلاسس، مہندی ...

بجنور:11جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)اترپردیش کے بجنورسے ایک بڑی خبرسامنےآئی ہے، جہاں پولیس نےمدرسہ میں چھاپہ ماری کی ہے۔ الزام عائد کیا جارہا ہے کہ چھاپہ ماری کے بعد پولیس نے مدرسے سے غیر قانونی ہتھیاراورزندہ کارتوس برآمد کیا ہے۔ وہیں اس حادثہ سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے مدرسہ کےانچارج سمیت 6 لوگوں کے خلاف معاملہ درج کر کے آگےکی کارروائی شروع کردی ہے۔
اطلاعات کے مطابق معاملہ بجنورکے شیرکوٹ علاقہ میں واقع مدرسہ دارالعلوم حمیدیہ کا ہے۔ اس مدرسہ میں گزشتہ کئی سالوں سے تعلیم کا نظم کیا جارہا ہے۔ اس میں تقریباً 25 بچے پڑھتے ہیں۔ اسی درمیان جمعرات کوالزام عائد کیا گیا ہےکہ مدرسے میں ہتھیاررکھے ہوئے یں۔ اس کے بعد پولیس نےفوراً موقع پرپہنچ کرمدرسہ میں چھاپہ ماری کی۔ چھاپہ ماری کے دوران 6 طمنچے اورکئی زندہ کارتوس برآمد کرنے کا پولس دعوی کر رہی ہے
اطلاعات کے مطابق پولیس نے وہاں سے مدرسہ کے انچارج محمد ساجد سمیت 6 لوگوں کو گرفتارکرلیا۔ فی الحال گرفتارسبھی لوگوں سے تھانے میں پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ ساتھ ہی پولیس نے معاملہ درج کرکےآگے کی کارروائی شروع کردی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |