English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پٹرول ڈٰیزل کی قیمتوں میں مسلسل 12ویں روز اضافہ ، دہلی میں پٹرول 9 اور پٹرول 10 فیصدسے زیادہ مہنگا

نئی دہلی:18 جون2020(فکروخبر/ذرائع) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ آج مسلسل 12 ویں دن جاری رہا اور قومی راجدھانی دہلی میں پٹرول 79 روپے فی لیٹرکے قریب پہنچا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت پہلی بار 76 روپے فی لیٹر سے زیادہ ہوگئی۔ روزانہ بڑھ رہی اس مہنگائی سے عوام بے حال نظر آ رہی ہے اور حیرانی کی بات یہ ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں کے ذریعہ آواز بلند کیے جانے کے باوجود ذمہ داران پر کوئی اثر نہیں ہو رہا ہے۔ بہر حال، ملک کی سب سے بڑی تیل تقسیم کار کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی

مزید پڑھئے

کورونا پوزیٹیودہلی وزیر صحت نے امت شاہ سمیت کئی لیڈروں سے کی تھی ملاقات ، سیاسی لیڈران فکر مند

:18 جون2020(فکروخبر/ذرائع)عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کے کورونا پازیٹو نکلنے کے بعد اقتدار کے گلیاروں میں اندر ہی اندر ایک ہنگامہ سا برپا ہے۔ دراصل گزشتہ دنوں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ ہوئی میٹنگ میں ستیندر جین بھی شامل تھے۔ اس میٹنگ میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل بھی موجود تھے۔ کیجریوال اور بیجل کے ساتھ وہ لگاتار کئی میٹنگوں میں شامل ہوئے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کے ساتھ بھی وہ کئی میٹنگوں میں

مزید پڑھئے

لداخ تنازعہ: وزیر اعظم مودی نے جمعہ کو طلب کیا کُل جماعتی اجلاس

نئی دہلی:17 جون2020(فکروخبر/ذرائع) وزیراعظم نریندر مودی نے مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر چینی فوج کے ساتھ خونی تصادم کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر بات چیت کے لئے جمعہ کو آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔ پیرکی رات مشرقی لداخ کے وادی گلوان علاقے میں ہوئے تصادم میں فوج کے 20 جوان شہید ہوگئے تھے جن میں ایک کمانڈنگ آفیسر بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم دفتر نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ ’’ہندوستان۔چین سرحد سے ملحق علاقوں میں صورت حال پر بات چیت کے لئے وزیراعظم نریندرمودی نے 19 جون کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 257 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا