English   /   Kannada   /   Nawayathi

پالگھر ہجومی تشدّد معاملہ میں گرفتار 11 ملزمین کورونا وائرس کا شکار

share with us

:16 جون2020(فکروخبر/ذرائع)پال گھر میں ہجومی تشدد کے دوران ایک سادھو کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار 11 ملزمین کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں اس طرح کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پال گھر ہجومی تشدّد کے معاملے میں گرفتار یہ 11 ملزمین کی کوویڈ-19 جانچ رپورٹ مثبت پائی گئی۔ یہ تمام ملزمین کو عدالتی احکامات کے مطابق 3 دن قبل عدالتی تحویل میں دیا گیاتھا ۔ اس سے قبل یہ ملزمین واڑا پولس اسٹیشن میں تھے۔ پالگھر ہجومی تشدّد کے معاملے میں پولس نے جملہ 17 افراد کو گرفتار کیا تھا۔ اور انھیں 3 روز قبل تک واڑا پولس کی کسٹڈی میں رکھا گیا تھا۔ ان تین ملزمین میں سے 11 ملزمین کی جانچ رپورٹ مثبت پائی گئی۔ انکی کی روپورٹ مثبت آنے کے بعد احتیاطی اقدامات اٹھائے جا ریے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا