:اور ہر طرح کے
پٹرول اور ڈیزل کی قیتموں میں اضافہ کے بعد کرناٹک ح ... کرناٹک میں بڑھ گئیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ... وقف بورڈ کو دس کروڑ روپے فنڈ مختص کئے جانے پر ہندو ... مشہور مصنفہ اروندھتی رائے کے خلاف ’یو اے پی اے‘ ک ... یوپی : سابق ایم ایل سی محمد اقبال کے 4440 کروڑ روپے ک ... مولانا سجادنعمانی کی رہائش گاہ پہونچے نو منتخب رک ... گجرات : اپنی بستی میں مسلمانوں کو نہیں رہنے دیں گے ... ممبئی : حجاب پر پابندی کو لیکر ممبئی ہائی کورٹ میں ...

:15 جون2020(فکروخبر/ذرائع)دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے 22 جون تک کی عارضی راحت ختم ہونے سے پہلے ہی دہلی پولیس اسپیشل سیل نے دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اور مشہور اسکالر ظفر الاسلام خان کو انکوائری میں شامل ہونے کا نوٹس دیا۔
دہلی پولیس کی جانب سے سی آر پی سی 160 کے تحت جاری کردہ نوٹس کے مطابق ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کو پولیس اسٹیشن بھی بلایا جاسکتا ہے۔نوٹس کی بابت ڈاکٹر ظفر الاسلام خان نے کہا کہ وہ اس کا جواب دیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ 30 اپریل کو ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف ایک ٹویٹ کے معاملے میں ملک سے غداری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ڈاکٹر خان نے ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے بھارتی مسلمانوں کے خلاف مظالم کی مذمت کرنے پر کویت کا شکریہ ادا کیا تھا۔اسی ٹویٹ کی وجہ سے ڈاکٹر خان تنازعات میں گھر گئے اور ان کے اس پیغام کو ملک سے غداری قرار دے کے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
حالانکہ دہلی پولیس نے ڈاکٹر خان کو آناً فاناً گرفتار کرنے کی کوشش کی تھی لیکن انہیں دہلی ہائی کورٹ سے 22 جون تک کے لیے عارضی راحت مل گئی اور ابھی یہ مدت ختم بھی نہیں ہوئی ہے کہ پولیس نے دوبارہ سے کاروائی شروع کردی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |