English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہریانہ حکومت کا جولائی سے مرحلہ وار اسکول کھولنے کا فیصلہ

:04 جون2020(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان میں کورونا بحران کے درمیان ریاستی حکومتیں یہ غور کر رہی ہیں کہ کالج اور اسکولوں کو کب کھولا جائے گا۔ اس درمیان ہریانہ حکومت نے اس سلسلے میں فیصلہ لے لیا ہے۔ ہریانہ نے جولائی سے اسکولوں میں اور اگست میں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاست کے وزیر تعلیم کنور پال گوجر نے یہ جانکاری دی۔ انھوں نے کہا کہ "ہم سلسلہ وار طریقے سے اسکولی تعلیم شروع کرنے جا رہے ہیں۔ اس کے تحت درجہ 10ویں سے 12ویں تک کے اسکول یکم جولائی

مزید پڑھئے

امریکہ میں عوامی احتجاج  دنیا بھر کے مظلوموں کے لئے امید کی کرن: پاپولر فرنٹ

نئی دہلی: 3/جون 2020 (فکروخبر/پریس رلیز)پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ میں سرکاری نسل پرستی کے خلاف جاری عوامی احتجاج دنیا بھر کے مظلوموں کے لئے امید کی کرن ہے۔ پولیس کے ذریعہ ایک افریقہ نزاد امریکی شخص جارج فلویڈ کے قتل نے پورے امریکہ کو ہلا دیا ہے۔ پولیس کی زیادتی کا یہ کوئی تنہا معاملہ نہیں ہے اور محض قصورواروں کے خلاف تادیبی کاروائی سے امریکی مجرمانہ نظام انصاف میں در آئی سنگین خرابیاں ختم نہیں ہوں گی۔ اعدادوشمار کے

مزید پڑھئے

مرکز نے پی ایم کیئرس فنڈ پر دائر عرضی کو خارج کر نے کو کہا، بامبے ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کیا

نئی دہلی:03 جون2020(فکروخبر/ذرائع) بامبے ہائی کورٹ نے پی ایم کیئرس فنڈ کے بارے میں جانکاری پبلک کرنے اور اس کا کیگ سے آڈٹ کرانے کی مانگ والی عرضی پر منگل کو مرکز ی حکومت  کو نوٹس جاری کیا۔جسٹس سنیل بی شکرے اور انل ای کلور کی ناگپور بنچ  نے وکیل ارویند واگھمرے کی عرضی پر شنوائی کی اور مرکز کو ہدایت  دی کہ وہ اپنے جواب میں حلف نامہ دائر کریں اور اپنی پوزیشن  صاف کریں۔ لائیولاء کے مطابق ،ایڈیشنل سالیسیٹر جنرل انل سنگھ نے بنچ  سے کہا کہ یہ عرضی خارج کر دی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 258 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا