English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

شاہجہاں کے بنوائے لال قلعہ سے وزیر اعظم کا نیا ہندوستان تعمیر کرنے کا عزم...سید خرم رضا

   سید خرم رضا ہر سال کی طرح اس سال بھی نئے رنگ اور انداز کی پگڑی پہنے وزیر اعظم نے یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنے پرانے نعرے ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس (ترقی)، سب کا وشواس (اعتماد) میں سب کا پریاس یعنی سب کی کوشش کو بھی جوڑ دیا۔ انہوں نے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر ہندوستان سے محبت کرنے والے امن پسند لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے جہاں ملک کی فوج، سبھاش چندر بوس، بھگت سنگھ، اشفاق اللہ خاں، امبیڈکر اور سردار پٹیل وغیرہ کو یاد کیا

مزید پڑھئے

ایوان پارلمنٹ میں قانون سازی کے عمل کے دوران پارلیمنٹ میں بحث کی کمی پر چیف جسٹس آف انڈٰیا نے اٹھائے سوال

نئی دہلی:15 اگست 2021(فکروخبر/ ذرائع)چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) این وی رمن نے حالیہ برسوں میں قانون سازی کے عمل کے دوران پارلیمنٹ میں بحث کی سطح پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ آج بنائے گئے قوانین میں کوئی وضاحت نہیں ہے۔ حکومت کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جسٹس رمن نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 75 ویں یوم آزادی کے پروگرام میں اپنے درد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نہ تو قانون بنانے کے دوران پارلیمنٹ میں مکمل بحث ہوتی ہے اور نہ ہی بحث کی سطح

مزید پڑھئے

15 اگست کو جے این یو پر حملہ کی دھمکی دینے والے دو افراد زیر حراست

نئی دہلی:15 اگست 2021(فکروخبر/ ذرائع) دہلی پولیس نے اتوار کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں حملہ کرنے اور تشدد کی دھمکی دینے پر دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ جنوبی مغربی ضلع کی ڈپٹی پولیس کمشنر انگت پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ ہفتہ کی رات تقریباً ایک بج کر51 منٹ پر وسنت کنج پولیس اسٹیشن کو یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا فیس بک پیج پر ایک 'مہاکال یوتھ بریگیڈ' کی طرف سے ایک ویڈیو جاری کی گئی۔ اس میں کہا گیا ہے کہ 15 اگست کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 170 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا