English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آدھار اور ووٹر شناختی کارڈ کو لنک کرنے کے معاملے پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

25؍ جولائی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)سپریم کورٹ نے آدھار اور ووٹر شناختی کارڈ کو لنک کرنے کے معاملے پر سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ کانگریس لیڈر رندیپ سنگھ سرجے والا نے ایک عرضی داخل کر ووٹر شناختی کارڈ کو آدھا کارڈ سے جوڑنے کو لے کر کیے گئے انتخابی قانون ترمیمی ایکٹ کو رد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس لیڈر نے اس کے لیے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی تھی جس پر سماعت سے انکار کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے انھیں ہائی کورٹ جانے کو کہا ہے۔ واضح رہے کہ ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار کارڈ

مزید پڑھئے

لولو مال نماز معاملہ : مزید دو نوجوان گرفتار

لکھنؤ:24؍ جولائی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتر پردیش پولیس نے اتوار کو یہاں ایک شاپنگ مال میں  نماز ادا کرنے کے سلسلے میں مزید دو افراد کو گرفتار کیا، جس سے گرفتاریوں کی کل تعداد سات ہوگئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس (جنوبی) راجیش کمار سریواستو نے کہا، "لکھنؤ کے سادات گنج علاقے کے دو رہائشیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان ان لوگوں میں شامل تھے جنہوں نے بغیر اجازت مال کے احاطے میں مذہبی نماز ادا کی۔" تازہ گرفتاریاں پولیس کی جانب سے کیس میں پانچویں ملزم کو پکڑنے

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد لکشدیپ کے اسکولوں میں نان ویج کھانا بحال

نئی دہلی:24؍ جولائی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) لکشدیپ انتظامیہ نے اسکول کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسکول کے بچوں کے لیے دوپہر کے کھانے میں نان ویجیٹیرین کھانا پیش کرنے کے لیے سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کریں۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ’’خوراک، بشمول گوشت، چکن، مچھلی اور انڈے، اور دیگر اشیا، جو کہ ماضی میں لکشدیپ کے اسکول جانے والے بچوں کو تیار اور پیش کی جاتی رہی ہیں، کو اگلے احکامات تک جاری رکھا جانا چاہیے۔ واضح رہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 101 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا