English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سوشل میڈیا اورانٹرنیٹ میڈیا کنٹرول کے لئے حکومت کے مجوزہ ضوابط غیر دستوری اور آزادی اظہار رائے کے منافی ہیں۔

نئی  دہلی:06جولائی 2022 (فکروخبرنیوز/پریس ریلیز) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے وزارت  برائے الیکٹرانکس و آئی ٹی کو دی گئیں اپنی تجاویز و سفارشات میں کہا ہے کہ وزارت اپنی تجاویز پر دستور میں دی گئی اظہار خیال کی آزادی کے تحفظ کو پیش نظر رکھ کر غور کرے۔     ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر  ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ 6,جون کو وزارت نے انفارمیشن  ٹیکنالوجی کے تعلق سے  ڈیجیٹل میڈیا کے کنٹرول کے لئے کچھ نئے ضوابط پر عوام سے30 دن کے

مزید پڑھئے

اہانت رسول ﷺ معاملے میں سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق کارروائی کی جائے:گلزار اعظمی

ممبئی :06جولائی 2022 (فکروخبرنیوز/پریس ریلیز) اہانت رسول ﷺ معاملے میں مسلمانوں کو امن و امان برقرار رکھنا چاہئے،اور قانون کو اپنا کام کرنے دینا چاہئے.گستاخ رسول ﷺ کی گردن کاٹنے پر انعام کا اعلان کرنے والوں کی سخت مذمت کی جانی چاہئے،کیوں کہ ایسے حساس اور نواجوانوں کو اشتعال دلانے والے بیانات سے ملک کا امن برباد ہونے کا خدشہ ہے،یہ بیان آج یہاں ممبئی میں جمعیۃعلماء قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار احمد اعظمی نے دیا۔ گلزار اعظمی نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلمانوں میں

مزید پڑھئے

مختار عباس نقوی کا وزارت کے عہدے سے استعفیٰ

:06جولائی 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع)مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے مرکزی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مودی حکومت میں وہ مرکزی اقلیتی امور کی وزارت کی ذمہ داری سنبھال رہے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ کابینہ سے استعفیٰ دینے کے بعد نقوی نے بی جے پی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔ کہا جا رہا ہے کہ پی ایم مودی نے کابینہ کی میٹنگ میں نقوی کی تعریف کی تھی، اس کے بعد استعفی دینے سے مختلف طرح کے قیاس لگائے جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ مختار عباس نقوی کی راجیہ سبھا کی مدت جمعرات (7 جولائی) کو ختم ہو رہی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 100 of 484  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا