English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

منی پور میں جھڑپوں کے بعد پانچ دن کے لئےموبائیل انٹرنیٹ خدمات معطل

نئی دہلی:07اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) منی پور حکومت نے ہفتے کے روز طلبا اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے بعد ریاست بھر میں موبائل انٹرنیٹ خدمات کو پانچ دنوں کے لیے معطل کر دیا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق ہفتہ کو امپھال شہر میں تصادم کے دوران تقریباً 32 طلبا اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ تقریباً 100 قبائلی طلبا نے امپھال مغربی ضلع کے کابو لیکائی میں احتجاجی مظاہرہ کیا تھا، جس میں آل ٹرائبل اسٹوڈنٹس یونین منی پور کے کچھ لیڈروں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ان رہنماؤں کو

مزید پڑھئے

ذاتی رنجش کے سبب ہوئے حملہ کو نوپورشرما کی حمایت سے جوڑنے کی کوشش !

:07اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)ریاست مہاراشٹر کے ضلع احمد نگر کے کرجت نامی علاقہ میں ایک نوجوان پر حملہ معاملہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے جس سے علاقہ میں خوف کا ماحول ہے ،بتایاجارہا ہے کہ کرجت نامی علاقہ میں جمعرات کی شب چند لوگوں نے پرتک عرف سونو نامی نوجوان پر حملہ کردیا،جس کے بعد ہندو شدت پسند تنظیموں کے کارکنان نے الزام عائد کیا کہ سونو پر حملہ اس لئے کیا گیا کیونکہ چند دن قبل اس نے بی جے پی کی متنازعہ سابق ترجمان نوپورشرما کی حمایت کی تھی،زخمی

مزید پڑھئے

ین آئی اے نے بٹلہ ہاؤس علاقہ سے ایک شخص کو کیا گرفتار، داعش سے روابط کا الزام

:07اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دار الحکومت دہلی کے بٹلہ ہاؤس سے آئی ایس آئی ایس کا آن لائن پروپیگنڈہ چلانے کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے،گرفتار کیے گیے ملزم کا نام محسن احمد ہے، جو بہار کا رہنے والا ہے۔ اس نے حال ہی میں بٹلہ ہاؤس کے علاقے میں مکان لیا تھا۔ دعوی کیا جا رہا ہے کہ تحقیقات کے دوران این آئی اے کو سوشل میڈیا پر محسن کی مشتبہ سرگرمیوں کی اطلاع ملی تھی،این آئی اے کو معلوم ہوا کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 102 of 491  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا