English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

الہ آباد: کیمرے سے بچنے کے لیے یوگی حکومت نے گنگا کنارے دفن لاشوں پر لگی چنری ہٹوائی

نئی دہلی:25مئی2021 (فکروخبر/ذرائع) اتر پردیش اور بہار میں پچھلے دنوں ایسی خبریں آئی تھی، جس میں پتہ چلا تھا کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کے بیچ آخری رسومات  کا خرچ بڑھ جانے سے لوگوں  کو لاشیں گنگا کنارے دفن کرنی  پڑ رہی ہیں۔ایسی تصویریں اور خبریں سامنے آنے کے بعد قومی  اوربین الاقوای سطح  پر مرکز کی مودی اورصوبے کی یوگی آدتیہ ناتھ سرکار کو شرمندگی اٹھانی پڑی  تھی۔ اس کے بعد اتر پردیش کی یوگی سرکار نے کیمرے سے بچنے کے لیے الہ آباد ضلع کے پھاپھامئو اور

مزید پڑھئے

مسلم قدآور رہنما اعظم خان کی طبیعت تشویشناک

لکھنؤ:25مئی2021 (فکروخبر/ذرائع) سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اور رکن پارلیمنٹ اعظم خان کی طبیعت پھر بگڑ گئی ہے۔ انہیں آکسیجن سپورٹ پر رکھا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق ان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ میدانتا اسپتال کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق پیر کے روز اعظم خان کا سی ٹی اسکین کیا گیا، جس میں ان کے پھیپھڑوں میں فائبروسس اور کیوٹی پائی گئی ہے۔ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ اعظم خان کی حالت فی الحال تشویش ناک مگر قابو میں ہے۔ وہیں، اعظم خان کے بیٹے عبد اللہ اعظم کی حالت

مزید پڑھئے

ٹویٹر پر چھاپہ مار کارروائی کو اپوزیشن نے شرمناک قراردیا

نئی دہلی:25مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مبینہ ’کووڈ ٹولکٹ‘ معاملہ میں دہلی پولیس کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے دفاتر پر چھاپے مارے جانے کے ایک دن بعد منگل کے روز کہا ہے کہ سچ کسی سے نہیں ڈرتا۔ انہوں نے ہیش ٹیگ ٹولکٹ کے ساتھ ٹوئٹ کیا ’سچ ڈرتا نہیں۔‘‘ غورطلب ہے کہ دہلی پولیس کی خصوصی ٹیم نے مبینہ کووڈ ٹولکٹ معاملہ کی جانچ کے تعلق سے ٹوئٹر انڈیا کے دہلی اور گڑگاؤں واقع دفاتر پر پیر کی شام چھاپہ ماری کی تھی۔ ’ٹولکٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 195 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا