English   /   Kannada   /   Nawayathi

آر ایس ایس کا رکن راجیش کے قتل کے خلاف بی جے پی کی طرف سے احتجاج

share with us

جس کی وجہ سے عام زندگی پر کافی اثر پڑا ہے ،اور لو گ اپنی ضروریات کو پورا کر نے کے لئے کا فی پریشان نظر آرہے ہیں ، خیال رہے کہ کل سنیچر کے دن شام قریب 9 بجے تری وینتا پورم میں راجیش کا قتل کیا گیا تھا ،اس واقعہ کی مذمت کر تے ہو ئے بی جے پی نے رات 11 بجے ریا ستی پیما نہ پر بند منا نے کا علان کیا ،جب کہ بہت سارے لوگوں کو صبح تک اس واقعہ کا علم نہ ہوسکا ،اس کے علا وہ کئی سا رے شا دی خا نوں میں شا دی کا مزہ کر کرا ہو کر رہ گیا ،بی جے پی کی طرف منا ئے گئے بندھ کے پیش نظر سر کا ری بسوں نے بھی شام تک کے لئے اپنی سر وس روک لی ،بلکہ نجی بسوں نے بھی اپنی سروس بند کر رکھی ،شہر سے دور دراز علا قوں میں چند سوا ریاں را ستہ پر گھومتی ہو ئی نظر آئی ،البتہ اتوار کا دن ہو نے کی وجہ سے سر کا ری ملا زمین اور طلباء کو اس سے زیا دہ اثر نہیں پڑا ،شام قریب چھ بجے یہ بند ختم کیا گیا ،تا زہ ترین خبر یہ ہے کہ را جیش قتل معا ملہ میں ملوث ہو نے کے الزام میں پولیس نے چھ لو گوں کو گرفتار کر لیا ہے ،جب کہ اس کے علا وہ اس معا ملہ میں شریک ایک اور ملزم غا ئب ہو گیا ہے ،جس کی پو لیس تلاش میں ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا