English   /   Kannada   /   Nawayathi

اہم شاہراہ کے توسیعی کام کی وجہ سے سڑک کے کنارے واقع اراضی مالکان کو معاوضہ کا معاملہ

share with us

انہوں نے کہا کہ ہم نے جب کمپنی کے ذمہ داروں سے رابطہ کیا تو انہوں نے ڈپٹی کمشنر سے رجوع ہونے کی بات کہی اور جب ڈپٹی کمشنر سے اس سلسلہ میں سوال کیے گئے تو انہوں نے متعلقہ کمپنی ہی سے رابطہ کرنے کے لیے کہا، افسران کی ان باتوں کی وجہ سے متعلقہ پنچایت کے عوام الجھن میں پڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کسی طرح ان کے اس مسئلہ کی تحقیقات کرتے ہوئے انصاف دلانے کی کوشش کی جائے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا