English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بیمار ماں کی تکلیف دیکھی نہیں گئی ،موبائل ٹاور سے چھلانگ لگاکر سترہ سالہ بیٹے نے کی خودکشی

دوستوں کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی ماں کی بیماری کو لے کر فکر مند رہتا تھا ،اور اسی پریشانی کے عالم میں اس نے اپنے علاقہ کے ایک موبائیل ٹاور سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ،کہتے ہیں کہ بدھ کی رات اس نے گھر والوں کے ساتھ کھانا کھایا اور گھر سے نکل پڑا ،جب رات دیر تک وہ گھر نہیں لوٹا تو گھر والے اس کی تلاش کے لئے نکل پڑے ،گھر سے تھوڑی ہی دور جب وہ موبائیل ٹاور کے قریب پہونچے تو وہ خون سے لت پت گرا ہوا تھا ،گھر والوں نے اسے فوری طور پر قریبی ایک اسپتال میں پہونچایاگیا، وہاں سے

مزید پڑھئے

بھٹکل میں آپسی بھائی چارگی کو فروغ دینے کے عنوان پر جلسہ کا انعقاد

مر نے والے لوگوں کا تعلق کسی بھی فرقہ سے کیوں نہ ہو ایک ہندوستانی ہو نے کی حیثیت سے تمام لو گوں کا خیال رکھتے ہو ئے حقیقی ہندوستا نی کا ثبوت پیش کر نا چا ہئے ،جس طرح ہمارے بڑوں نے کر کے دکھا یا ہے ،ان احساسات کا اظہار مشہور شخصیت رام ریڈّی نے کیا ،وہ آج یہاں اربن بینک کے حا فظکا ہال میں آپسی بھا ئی چارہ کو فروغ کیسے دیا جائے اس موضوع پر منعقدہ کنونشن سے خطاب کر رہے تھے ،کنونشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کررہے رام ریڈی نے مزید کہا کہ بعض سیاسی افراد مذہب کی بنیاد پر تقسیم

مزید پڑھئے

بھٹکل : بیھلّی ندی سے آج لاش برآمد

مذکورہ لاش کے سلسلہ میں حتمی طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ اس کا قتل ہوا ہے یا پھر حادثاتی طور پر ندی میں گرنے سے اس کی موت واقع ہوئی ہے۔ وہاں سے گذرنے والے کسی کی نظر جب اس کی لاش پر پڑی تو فوری طوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی ،جس کے بعد لاش کو پا نی سے باہر نکال کر بھٹکل سر کاری اسپتال منتقل کیا گیا ،دو پہر تک لاش کی شناخت نہیں ہو پا ئی تھی ،البتہ بعد میں اس کی شنا خت ہو گئی ،پو لیس معاملہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 354 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا