English   /   Kannada   /   Nawayathi

کار اور بائک کے درمیان پیش آئے تصادم میں میاں بیوی ہلاک

share with us

اکثر اوقات سواری پر سے گذرتے وقت وہاں مو جود کنکریوں کی وجہ سے گا ڑیاں بے قا بو ہو کر حا دثہ کا شکار ہو جا تی ہیں ،اسی طرح کا معاملہ ان میاں بیوی کے ساتھ پیش آیا ہے ،جہاں بائیک پر سوار ہو کر گزر نے کے دوران ان کی بائیک بے قا ہو کر سامنے سے آرہی ایک کار سے جا ٹکرا ئی جس کے نتیجہ میں دو نوں موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جب کہ ان کے ساتھ مو جود تین سالہ بچی بھی حا دثہ کا شکار ہو کر شدید زخمی ہو گئی ہے ،جس کی حالت اب تک تشویش ناک بتا ئی جا رہی ہے ،لو گوں نے اس حا دثہ کا ذمہ دار حکومت کو ٹہرا یا ہے ،جنھوں نے راستہ کی درستگی کے نام پر کئی دنوں سے راستہ خراب کر رکھا ہے ،جس پر ناراض عوام نے حکومت کے خلاف اپنے غصہ کا اظہار کر تے ہو ئے بنگلور ہاسن نیشنل ہا ئی وے پر ٹا ئیرس کو جلا کر احتجاج کر تے ہو ئے اس بات کا مطا لبہ کیا کہ وہ جلد از جلد اس کام کی تکمیل کر تے ہو ئے عوام کی پریشانی کو ختم کر ے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا