English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنگل سے لکڑیاں چرانے کے الزام میں بری طرح زدوکوب کا معاملہ

share with us

جس پر ناراض عوام نے احتجاج کر تے ہو ئے بیلتنگڈی کے ایم ایل اے سے مطا لبہ کیا تھا کہ کیرتن شیٹی کی اس نا زیبا حر کت کی بنا پر فورا اس کو معطل کیا جا ئے ،جس پر بیلتنگڈی کے ایم ایل اے نے تین دن کے اندر اس فاریسٹ آفیسر کے خلاف کا رروائی کرنے کا وعدہ کیا تھا ،عوام کی طرف سے مسلسل دبا ؤ بنا ئے جا نے کی بنا پر مذکو رہ آفیسر کے خلاف کارروا ئی کر تے ہو ئے اس کا پتور تبادلہ کیا گیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا