English   /   Kannada   /   Nawayathi

ضلعی سطح کے مقابلوں میں انجمن پی یو کالج کے طلباء کی شاندار کامیابی

share with us

ڈیپارٹمنٹ آف پری یونیورسٹی ایجو کیشن کی جانب سے 06اکتوبر جمعہ کے روزاس مقابلہ کا انعقاد کیا گیاتھا جس کاافتتاح کے ٹی بھٹ کے ہاتھوں ہوا ،یہ مقابلہ کاروار میونسپل کارپوریشن کے سویمنگ پول میں ہوا،ان مقابلوں میں ضلع کے تمام پی یو کالج کے طلباء شرکت کی تھی ،جس میں انجمن کے طلباء ہمیشہ کی طرح کافی جوش وخروش کے ساتھ میدان میں اترے ،اورانجمن کی نمائندگی کرتے ہوئے تیراکی کے مختلف مقابلوں میں انجمن پی یو کالج کے طلباء محمد فوزان ،عبد الجامع درگا،محمد جلید،عثمان رائد،عبداللہ رکن الدین ،نذیر احمد نے اپنی نمایاں کارکردگی کی بدولت جیت درج کرتے ہوئے 12گولڈ 12 سلوراور 3برونزمیڈل اپنے نام کرنے کے میں کامیاب رہے،جبکہ کراٹے کے مقابلوں میں انجمن ہی کے تین طلباء سید محمد ایس جے ،ایہاب رکن الدین ،محمد مکرم نے بھی گولڈ میڈل حاصل کئے ،اور اسی کے ساتھ انجمن پی یو کالج کو اس سال کے چمپئن شپ کا اعزا زحاصل رہا ،ان مقابلوں میں بینا ویدیا پی یو کالج کی طالبہ نکیتا وی کھاروی نے بھی خواتین کے کراٹے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کیا ،اس موقع پر انجمن پی یو کالج کے پرنسپال جناب محمد یوسف کولا،فزیکل ڈائریکٹر جناب کے کلیم اللہ نے کامیابی پر ان طلباء کی ہمت افزائی کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی ہے ،

 تیراکی مقابلہ

نذیر احمد
فرسٹ ان 200میٹرbreststroke 
تھرڈان 100میٹر backstroke

NAZEER AHMED

محمد فوزان 
پہلا مقام 1500میٹر فری اسٹائل 
پہلا مقام 400میٹر midlay relay
دوسرا مقام 50میٹر backstroke 
دوسرا مقام 200 میٹر freestyle
دوسرا مقام400میٹر relay

عبد الجامع درگا

پہلا مقام 50میٹر backstroke
پہلا مقام 100میٹر backstroke
پہلا مقام 200میٹر backstroke
پہلا مقام 200میٹرindo midlay relay 
پہلا مقام 400میٹرmidlay relay
دوسرا مقام 400میٹرrelay

ABDUL JAMEE DURGA


محمد جلید
پہلا مقام 300میٹرfreestyle
پہلا مقام 400میٹرmidlay relay
پہلا مقام200میٹر backstroke

MOHAMMED JALEED

عثمان رائد
پہلا مقام 400میٹرmidlay relay
دوسرا مقام50میٹر butterfly'
دوسرا مقام200میٹرindo midlay
دوسرا مقام200میٹرfreestyle
دوسرا مقام 200میٹر backstroke
دوسرا مقام 400میٹرrelay

USMAN RAYEED



کراٹے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے
56تا 60 سید محمد ایس جے 
46to50ایہاب رکن الدین
41to45محمد مکرم 

KARATE 01

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا