English   /   Kannada   /   Nawayathi

چوری اور دھوکہ دہی کے معاملات میں مطلوب شخص پولیس حراست میں

share with us

بتایاجا رہا ہے کہ یہ شخص اپناانگڈی اور پتور کے بس اڈہ سے عمر رسیدہ جوڑوں کواپنا نشانہ بناتا تھا اورر اپنے میٹھے بول سے انہیں اپنے جال میں پھانسنے کی کوشش کرتا تھا۔جس کے بعد قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوجا تا ،اس طرح کے تین معاملات اس پر درج کئے گئے تھے ،آخرکا ر پولس اس چور کو اپنی گرفت میں لینے میں کامیاب ہو گئی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا