English   /   Kannada   /   Nawayathi

زبیر قتل معاملہ میں پولس نے چار افرادکو کیاگرفتار

share with us

خیال رہے کہ کچھ روز قبل مکاچیری میں مسجد کے باہر نقاب پوشوں نے دو افراد پر قاتلانہ حملہ کیا جس میں سے ایک کی موت واقع ہو گئی ،اس واردات کے بعد سیاست بھی گرما گئی ،اور اس معاملہ کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش میں کافی ہنگامہ برپاہوا ،جہاں ایک طرف بی جے پی لیڈر نے اس کاذمہ دار کانگریس کارکنان کو ٹہرایا، تو وہی کانگریس کارکنان نے اسے آڑ ے ہاتھوں لیتے ہوئے الال پولس تھانہ کے باہر احتجاج درج کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر کو گرفتار کرنے کی مانگ کی ،اس معاملہ میں سیاسی جماعتوں کی دلچسپی نے پولس کو بھی اس معاملہ میں سنجیدہہونے پر مجبور کیا،جس کے ساتھ ہی پولس نے اس معاملہ بھی چستی دکھاتے ہوئے چار افرادکو گرفتار کر لیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا